لڑکیاں اپنے باپ سے زیادہ پیار اس لئے کرتی ہیں کیونکہ وہ جانتی ہیں باپ دنیا کا وہ واحد مرد ہے جو انہیں کبھی دھوکہ نہیں دے سکتا، الله سب کے والدین کا سایہ سلامت رکھے ،آمین✨
☘️
It's a different kind of pain when you're crying to God, begging Him to heal you.
#Shah-Zaada🥀
*🌱م
🌱*
*دنیا میں ہزاروں خوبصورت لوگ ہو سکتے ہیں پر ہمارے لئے خوبصورت وہ ہے جو ہمارے چہرے پہ مسکراہٹ اور سکون قلب کا باعث بنے*
*🍂#Shah_Zada🍂*
*🌱🌱*
*محبت ،احساس ،انصاف اور رحم دلی کے بغیر یہ دنیا ایک غیر محفوظ جنگل ہے اس کے سوا کچھ نہیں*
*🍂#Shah_Zada🍂*
🌱*
*کوئی تعلق بہت لمبے عرصے تک قائم رہے تو، اُسکے پیچھے بہت سارے درگزر ہوتے ہیں*
#Syed_Zaada
﷽
𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤
🥀اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰـی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَـــ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَـــ حَمِیْدٌ مَّجِید’‘۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْـــ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَـــا بَارَکْتَـــ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘🥀🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain