Assalam o alikum


F to f



Like k badly like😜😄
محبت تو یک طرفہ ہوتی ہے جو جو دونوں طرف سے ہو اسے مقدر کہتے ہیں ۔۔۔۔🥀🖤
🙂//●ہم کچی عمروں میں وہ سمجھدار لوگ ہیں جنہوں نے خواب دیکھنے کی عمر میں اپنے خوابوں کو ٹوٹتا دیکھا اور پھر اپنی ویران آنکھوں پر کوئی رنگین خواب سجنے سے ہمیشہ خود کو روکنے کی کوشش میں وقت سے پہلے خود کو بوڑھا ہوتے دیکھا ہے.۔🖤

" نئی اور بہتر مُیسر ہو جائیں تو پُرانی اور بیکار چاہتوں کو کون یاد رکھتا ہے بھلا!؟ ۔ " 💔🙂

صاف انکار کر دیا کریں
مگر کسی کے دل میں جذبات پیدا کر کے
اسے جھوٹی اُمید اور دھوکے میں مت رکھا کریں 🖤
سر درد تو محض ایک نام ہے ، کچھ باتیں دماغ کو اِس قدر چُبھتی ہیں کہ ہم برداشت نہیں کر پاتے ۔"💔🥀
حالات اِنسان کو وہ بنا دِیتے ہے؛ جو وہ کبھی تھا ہِی نہیں! 🖤🙂"
جب نئے مِل جائیں تو پُرانے بوجھ ہی لگتے ہیں💯


محبت سب کے لیے سرخ گلاب نہیں ہوتی!❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain