تیرے جانے کے بعد ہم مرےتو نہیں🫀
مگر ہاں
تو مل جاتا تو عمر ضائع نہ ہوتی💔🥺
اس نے کہا سب حسن پر مرتے ہیں
میں نے کہا جب ڑھل جائے تب آجانا🤗
-وہ جن دنوں تو مجھ سے گریزاں تھا بے سبب
مجھ کو تیری شدید ضرورت تھی ان دنوں
نفرتیں بہتر ہیں، اس دھوکے سے
جسے لوگ محبت کہتے ہیں🖤
🥀
Jumaa Mubark all Frnds....🙋🙋
Aoa ksy ho all..??
___