Damadam.pk
Ejaz.66's posts | Damadam

Ejaz.66's posts:

Ejaz.66
 

کتابیں پاس رکھ کر ہی سو جاتے ہیں۔۔۔۔
ہم اسٹوڈنٹس نیند کی گولی کھایا نہیں کرتے۔

Ejaz.66
 

😢میری شرارتیں سنبھال کر رکھنا
میرے بعد ادھر سناٹا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔

Ejaz.66
 

💔💔دھوکے کی خاصیت ہے کہ
😭😭 دینے والا کوئی خاص ہی ہوتا ہے

Ejaz.66
 

😌😌 لوگ ہماری قدر تب نہیں کرتے
جب ہم اکیلے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ ہماری قدر تب کرتے ہیں
🙂🙂 جب وہ اکیلے ہوتے ہیں

Ejaz.66
 

😌کہ میرے سونے کے بعد وہ سوتی ہے
⁦⁦☹️⁩ چوٹ مجھے لگے
😢 درد اسے ہوتی ہے
⁦❤️⁩ بہت مل جائیں گے پیار کرنے والے
⁦❤️⁩ مگر ماں ماں ہوتی ہے

Ejaz.66
 

سانسوں کی مہلت کب ختم ہو جائے معلوم نہیں۔۔
💔🙂 درد کوئی ملا ہو ہماری وجہ سے تو معاف کرنا

Ejaz.66
 

ہو گیا ہے زندگی کا تجزیہ تھوڑا بہت۔۔۔۔۔۔۔۔
اب سمجھ لیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
میٹھے لفظوں کی کڑواہٹیں۔۔۔۔۔۔

Ejaz.66
 

اتنی ٹھنڈ ہے اب بندہ
خود کو کور کرے یا کورس کو

Ejaz.66
 

🙂جو میٹھا بول کر زندگی میں کڑواہٹ چھوڑ جائے
😠اس کردار سے نفرت ہے
🌍اور مجھے دنیا سے نہیں جناب
😡دکھاوے کے پیار سے نفرت ہے

Ejaz.66
 

ہر چیز قیمتی ہے
ملنے سے پہلے اور کھو جانے کے بعد

Ejaz.66
 

کمزوری ہوتی ہے کچھ لوگوں کی
😭😭 جہاں غصہ آنا چاہیے وہاں آنسو
آ جاتے ہیں

Ejaz.66
 

Lifeis Not Easy Yaar
زیادہ بات کرو تو
"Cheap"
کم بات کرو تو
"Attitude"
بس کام کی بات کرو تو
"Matlabi"
اب بندہ کرے تو کیا کرے

Ejaz.66
 

یہ جو تم اکثر ڈرتے ہو نہ
کہ وہ تمہں چھوڑ دے گا
چلو فرض کرو ۔
اس نے تمہیں چھوڑ دیا
اب سوچو اس میں نقصان کس کا ہے
اس کا یا تمہارا شاید اسکا ہے
جس نے تمہیں کھویا
جس نے ایک ذیسے شخص کو کھو دیا
جو اس پہ جان تک وار سکتا تھا
جو اس کی ایک پکار پر
اپنا سب کچھ داؤ پر لگا سکتا تھا
میں کہتا ہوں کہ چھوڑنے دو اسے
اور پھر دیکھو کہ کہاں سے ڈھونڈتا ہے
تم جیسا کہاں سے پائے گا
وہ تم جیسی محبت
شاید اسے محبت مل بھی جائے
مگر تمہارے جیسی محبت کو
وہ ترسے گا

Ejaz.66
 

⁦⁦❤️⁩ انسان کتنا بھی بڑا ہو جائے
⁦❤️⁩ مگر ماں کی ضرورت ہمیشہ رہتی ہے

Ejaz.66
 

💞💞 زندگی میں دو ہی اپنے ہوتے ہیں
💞💞 ایک رب اور دوسرے ماں باپ

Ejaz.66
 

زندگی کو جینا آسان نہیں ہوتا
زندگی کو جینا آسان بنانا پڑتا ہے
کچھ صبر کر کے
کچھ برداشت کر کے
اور بہت کچھ نظر انداز کر کے

Ejaz.66
 

کہ سکوں ہو تمہاری زندگی میں اس طرح
پھولوں میں خوشبو ہوتی ہے جس طرح
خدا تمہاری زندگی میں اتنی خوشیاں دے
کہ دھرتی پر بارش ہوتی ہے جس طرح

Ejaz.66
 

معصوم ہیں مگر اتنے بھی نہیں
⁦😭😭 کہ کسی کی اداکاریاں نہ سمجھ سکیں

Ejaz.66
 

بندہ الو کا پٹھا ہو پر۔۔۔۔۔۔۔۔
Always Available for Everyone Na Ho.

Ejaz.66
 

خوبصورتی کی انتہا دیکھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب میں نے ہنستی ہوئی اپنی ماں دیکھی۔۔۔