Damadam.pk
Ek.dewana's posts | Damadam

Ek.dewana's posts:

Ek.dewana
 

F to F only girlz 🔥

Ek.dewana
 

آج وہ ممبرز سامنے آئیں 🙂جن سے میری ہیلو ہائے نہیں ہوئی 😜
دھیان سے ایک دوسرے کو دھکے نہیں دینا 🙃😒

Ek.dewana
 

کاش وہ مجھے😛
ایسے سمجھے جیسے 🙈
میڈیکل سٹور والا🙄
ڈاکٹر کی لکھائی سمجھتا ہے

Ek.dewana
 

#لڑکیاں_کار والے کو #سر اور #موٹر_سائیکل والے کو #بھائی بولتی ہیں🚗🛵💁😂😁🙈⁦

Ek.dewana
 

باتیں کرنا حل نہیں😕😔
اغواہ کیجیے نکاح کیجئیے 😁😂
Ab Ap kya krna passand kre ge 🤔

Ek.dewana
 

گروپ میں ہے کوئی جسکا اپنا پیٹرول پمپ ہو سلام دعا کرنی ہے 😂😂😅

Ek.dewana
 

بغیر جانو مانو کے لوگ حاضر ہوں
تاکہ ہمارے دل کو بھی تسلی مل جائے 🫣🙈

Ek.dewana
 

آخری بار پوچھ رہا ہوں
ان باکس آ رہی ہو یا میں خود اؤؤں.. ☺️🤣

Ek.dewana
 

او كڑیو !
مجھے بھی میسج کرلیا کرو میں نے موبائل لطیفوں کے لیے نئ لیا ۔😜
#

Ek.dewana
 

وہ بہت یاد آرہی ہے☹️
لیکن وہ ہے کون یہ یاد نہیں آرہا ؟🤔
😳😁

Ek.dewana
 

پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں
کوئی چیز صاف کرنی ہو تو کہتے ہیں
کوئی گندہ کپڑا دینا...😂😂😂🙈🙈🙈😂😜

Ek.dewana
 

عشق کی راہ میں قدم رکھنے ہی والا تھا🙈
کہ میری چپل ٹوٹ گئی 😐☹️🥺😒😒😂😂😂

Ek.dewana
 

میں نے رکشہ لے لیا ہے
😂😆اب لڑکیاں خود مجھے اشارے کر کے بلائیں گی

Ek.dewana
 

کاش کوئی مینوں وی کہہ دے🙈🤭
تیرے بن نئی لگدا دل میرا ڈھولنا۔۔❣🙈🙈

Ek.dewana
 

اگر کوئی آپ کا مذاق بار بار اڑائے 😐😐تو برا مت مانیئے🤔 ہو سکتا کہ اس کو گالی کھانے کہ عادت ہو😀😂🤣🤣😃😃

Ek.dewana
 

لڑکی چکن لینے گئی
دکان والا زندہ مرغے کو چھری پھیرنے لگا
😕🙁😝😂🤣
لڑکی بھائی نا کریں مر جائے گا

Ek.dewana
 

میرے پتلے ہونے والےخواب
😁😳😜😝
اکثر کھانے🍔🍕🍕 کی خوشبو سے ہی ٹوت جاتے ہیں

Ek.dewana
 

کسی لڑکی سے اگر عمر پوچھنی ہو تو
😀😀😀
سیدھا آنٹی بول دو

Ek.dewana
 

Koii to follow kro

Ek.dewana
 

hello how are you