Damadam.pk
Ek.dewana's posts | Damadam

Ek.dewana's posts:

Ek.dewana
 

F2F just for likes

Ek.dewana
 

کسی کو دکھی گانے آتے ہیں
تو سنا دو😟😒
میرا دس کا نوٹ کہیں گم ہوگیا ہے
😂😂

Ek.dewana
 

اگر مجھے دیکھ کر تمہارا دل🤷🏻♂️
دھک دھک نہیں کرتا تو تمہیں دل کا مسئلہ ہے🙉😁😂😂😂

Ek.dewana
 

کچن میں ﺟﻦ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ گھی ﮐﺎ ﮈﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻠﺘﺎ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ہیں ﺟﺎﻧﻮ ﺗﻢ ﮔﮭﺮ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ😁😆😂🤣🤣😜🤪😎

Ek.dewana
 

عشق کرنے میں کوئی حرج نہیں میں نے خود دس پندرہ بار کیا ہے😁😆😂🤣🤣😜🤪😎

Ek.dewana
 

🤣😅😀😆😃😄😎😁لوگ کہتے ہیں صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے لیکن اب صبر کرو تو پھل کسی اور کا ہو جاتا ہے

Ek.dewana
 

Hii f2f

Ek.dewana
 

موبائل پچاس ہزار کا🙄
اور😟
بیلنس زیرو۔🙁۔
ایسے لوگ صرف پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں 😳😎

Ek.dewana
 

سُنو 🙈
اگر ميں تمھارے انبکس آؤں 🙈
مارو گی تو نہیں؟ 😝

Ek.dewana
 

نہ بریانی نہ پیزا نہ پلاؤ😷😋
میں اداس ہوں..
میری جانو ڈھونڈ کے لاؤ۔😂😂😛🙈

Ek.dewana
 

"اور جذبات سے کھیلنا بھی کفر ہے" 🙂🖤

Ek.dewana
 

بڑی طلب ہے تیرے دیدار کی میری بیچین نگاہوں کو _____*❤😍
کسی شام چلے اؤ ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر ____*❤💯

Ek.dewana
 

❤مرشد ہماری بھی کوٸ جانو ہوتی😘
❤مرشد ھم بھی اسے چوڑیاں دیتے 💮

Ek.dewana
 

جب سے رکھا ھے #تجھکو آنکھوں میں..!🔥💓
میری #آنکھوں سے لوگ جلتے ھیں.🥰✌️

Ek.dewana
 

Kon kon jag rha 😌

Ek.dewana
 

تلخیاں بہت پی چُکے ہیں 😪
آؤ اب چائے☕ پیتے ہیں

Ek.dewana
 

باپ نے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا بیٹا میری نصیحت یاد رکھو
کبھی شادی نہ کرنا بیٹا ٹھیک ابّا جی میں خود بھی عمل کروں گا اور اپنے بیٹوں کو بھی کہوں گا
باغی 🤪

Ek.dewana
 

لوگ بھاگ کر شادی کر لیتے ہیں😏 اور ایک ہم ہیں😒 جسے اٹھ کر چارجر لانے میں موت پڑتی ہے...😕😂😂😂

Ek.dewana
 

دنیا عشق سے پریشان_______!!😕😕
میں اپنے غصہ سے پریشان______!!🤕🤕
اوررر میرے گھر والے مجھ سے پریشان____!!😧😂😋
#

Ek.dewana
 

#لڑکی چاند کہاں ہے؟
#منگیتر میرے سامنے ہے جان😍
#بیوی چاند کہاں ہے؟
#شوہر انی ایں آسمان تے ویکھ او کی خربوزہ لمکن ڈیا😂😂😝