Damadam.pk
EkTeraPyaaR-11's posts | Damadam

EkTeraPyaaR-11's posts:

EkTeraPyaaR-11
 

گلے لگا کر ایک بار سب درد دور کردے...
کب سے رو رہا ہوں تو زرا سا یاد کرلے...

EkTeraPyaaR-11
 

اوڑھ رکھا ہے عشق تیرا
بول میں کیسا لگتا ہوں

EkTeraPyaaR-11
 

اپنی چھت پر اُداس بیٹھے ہیں
ہم پرندوں کا روپ دھارے ہوئے.
جون ایلیاء

EkTeraPyaaR-11
 

کون بنتا ہے کسی کا 🙃
تم اپنی ہی مِثال لے لو۔۔🖤

EkTeraPyaaR-11
 

کون سمجھے گا میرے کرب کی گہرائی کو
لوگ پنکھے سے اتارے گے چلے جائیں گے💔

EkTeraPyaaR-11
 

آج مجھ سے نہ الجھئے مرشد..
ہاتھ جوڑے ہیں ہار مانی ہے...!!

EkTeraPyaaR-11
 

اپنے لہجے سے تھک گیا ہوں میں
تیرے لہجے میں بات کرنی ہے

EkTeraPyaaR-11
 

😎میٹھےلوگوں سے مل کر میں نے جانا..*
کڑوےلوگ اکثر------سچے ہوتے ہیں..!!

EkTeraPyaaR-11
 

تیرے لہجے میں بات کرنی ہے،،
آج ممکن ہے احترام نا ہو،،

EkTeraPyaaR-11
 

ہم مُنتظر تھے _______تیری عنایت کے
چلو کچھ تو کیا _______تباہ ہی سہی

EkTeraPyaaR-11
 

Dmdm bari kuti chz h yar isny bht rulaya mjhy bht udas Kiya tm sb ko bhi krega 😭😭😭😭😭

EkTeraPyaaR-11
 

jo log hAnsaty Hain unsy zara Bach kr rehnaa 😞😞

EkTeraPyaaR-11
 

tu hai to Zindagi ye kitni haseen hai

EkTeraPyaaR-11
 

Ajeeb Tamasha h yr girls ki post p cmnt kryn to nkhry😏😏

EkTeraPyaaR-11
 

ہم مُنتظر تھے _______تیری عنایت کے
چلو کچھ تو کیا _______تباہ ہی سہی

EkTeraPyaaR-11
 

میں گنہگار جب خدا کا ہوں
آگ بندوں کو کیوں لگتی ہے🔥❤️

EkTeraPyaaR-11
 

میں ﺍداسی ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻓتر میں
ﺻﺮﻑ ہنسنے ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ🔥🖤

EkTeraPyaaR-11
 

Ufffffffff Yaaaaaarrrrrrrrr

EkTeraPyaaR-11
 

i will miss u ami abu sis bro Dosto 😢😢😢😩

EkTeraPyaaR-11
 

Ghr sy door rehna kitna mushkil😢😢😢