میں خوبصورت نہیں ہوں۔۔ ۔۔۔ میں کچھ بہت عجیب ہوں۔۔ بےحد عجیب۔۔ بےکار۔۔۔ فالتو ہاں فالتو لفظ مرے لئے بہترین ہے۔۔۔ مجھے چاہا نى جا سکتا۔۔۔ نا یاد رکھا جا سکتا ہے ۔۔۔ نا مجھے اپنایا جا سکتا ہے ۔۔۔ نا کچھ سمجھایا جا سکتا ہے ۔۔۔ نا میں سمجھنے والوں میں سے ہوں۔۔۔ میرے لئے وه شے کچھ اور ہے جو تمہیں تمہارے حساب سے نظر آئے گى۔۔۔ مت سوچو۔۔۔ بلکل بےکار بات ہے یہ
کبھی کبھی ہمارے راستے میں آنے والا ٹوٹا ہوا پل بڑا نہیں ہوتا وہ آپ ایسی جگہ پہ جانے سے روکتا ہے جہاں آپ کو نہیں جانا چاہئے زندگی کے سفر میں ہر رکاوٹ کا کوئی نہ کوئی مقصد ہوتا ہے