🕊️ غزہ کے بچے چیخ رہے ہیں… اور ہم؟
خاموش؟
مصروف؟
بے خبر؟
💔 نہیں! بس بہت ہوا!
ہم میں سے ہر ایک کچھ کر سکتا ہے:
📿 دعا
📢 آواز
🛍️ بائیکاٹ
📚 علم
💻 سوشل میڈیا
💸 صدقہ
🧕 حیاء
کچھ چھوٹا نہیں ہوتا، جب وہ خلوص کے ساتھ کیا جائے۔
یہ پوسٹ تمہارے لیے نہیں ہے
یہ تمہارے دل کے اندر چھپے مجاہد کے لیے ہے
وہی جو سوتا رہتا ہے… آج جگاؤ اسے
🔥 اٹھو! کچھ کرو! لیکن خاموش نہ رہو!
تم کمزور نہیں ہو — تم امت محمد ﷺ ہو!
لوٹ جاؤ اپنے رب کی طرف
اور کہو بھٹک گیا تھا میں
۔
بھٹکتا تو مومن ہی ہے
جس کے پاس ایمان ہی نہ ہو اسے بھٹکنے کی کیا ضرورت
❤️🩹




کتنا آسان تھا تیرے ہجر میں مرنا جاناں
پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے





Qabar par paon rakhne se darne wale log
kese Zinda Dilon ko rond dete hain
🥀

پڑھائی کے جھنجھٹ بھی پالے
اور محبت بھی کرلی
میں نے دو دو ظلم کیئے
اپنی ایک جوانی پر
🤌🥀
umar nahi thi ishQ krne ki
bs ek chehra dekha or gunaah kr bethe
🥀
ہر انسان بڑے سکون سے ایک عذاب میں ہے ۔
🥀

ہاتھ سے ہاتھ چھڑانا ہی ضروری تو نہیں
ساتھ رہ کر بھی کئی لوگ بچھڑ جاتے ہیں
ہم میں تم میں جو تھا وہ ختم ہو گیا
موڑ پہ آخری میں رہ گیا
میں نے کوشش بہت کی بچالوں مگر
پہلے دل بعد میں گھر جل گیا
سینے میں دی جگہ میں نے جس خواب کو
آنکھوں سے وہ میری بہہ ہی گیا
ہم میں تم میں جو تھا وہ ختم ہو گیا
موڑ پہ آخری میں رہ گیا
🖤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain