زندگی ہو یا لوگ
اک لمحہ لگتا ہے سب کچھ بدلنے میں
🥀
اب وہ کسی اور سے کہتا ہوگا
تم سے بچھڑیں گے تو مرجائیں گے
🥀😏
کبھی تیرا مجھے چھوڑ جانا
نا ممکن ہوا کرتا تھا
🙂🥀
محبت تم سے کر کے
محبت ضائع کردی میں نے
🥀🖤
Grumbling is futile with the person who has no consciousness 🥀🦋...