زندگی کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے کہ جب ہم روٹھ جائیں تو کوئ منانے والا ہو۔۔۔💞
Buhut yaad karte ho tum mujhy...
Najane Dil se ye wehem q nai jata...
مدتیں لگتیں ہیں اپنا بنانے میں۔۔۔۔
لوگ لمحوں میں پرایا کر دیتے ہیں۔۔۔۔
اس دنیا میں اجنبی رہنا ہی ٹھیک ہے۔۔۔
لوگ بہت تکلیف دیتے ہیں اپنا بنا کر۔۔۔
معزرت خواہ ہیں۔۔۔۔۔۔اے دل
تجھے بے قدروں کے حوالے کر بیٹھے
تیرے ہاتھ کو اپنے ہاتھ میں لے کر چلنا۔۔
میرے خواہش ہی نہیں دعا بھی ہے۔۔۔❤️❤️۔۔۔۔
مانا کے انمول ہو ،کثرت نایاب ہو تم🥀۔۔
مگر ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پر نہیں ملتے۔۔۔
نظر بھر کے کبھی دیکھا نہیں کسی کو۔۔
میری آنکھوں کی تشنگی صرف تیرے لیے ہے۔۔۔😍۔۔۔
تمام اہل اسلام کو جمعہ مبارک۔۔۔