یاد میں تیری آنکھیں بھرتا ہے کوئ۔۔
ہر سانس کے ساتھ تجھ کو یاد کرتا ہے کوئ۔۔
موت تو سچی آتی ہے مگر۔۔
تیری جدائی میں ہر روز مرتا ہے گوئ۔۔
ہر کوئی محبت فناء نہیں ہوتا۔۔
کسی کو چاہنا گناہ نہیں ہوتا۔۔
وہ پوچھتا ہے تم کتنا چاہتے ہو مجھے۔۔
لیکن وہ نہیں جانتا پیار لفظوں میں بیان نہیں ہوتا۔۔
میری چاہتوں کی شام اس دن حسین ہو جائے۔۔
جب میں تمہیں مانگوں اور ہر طرف سے آمین ہو جائے۔۔
Jab tmhy koi bewaja rulaye to apny ansun is yaqeen k sath saaf Kar Lena k Zindagi k kisi mod par wo tm se ziada royega..
جب دل ٹوٹتا ہے تو سب سے پہلے زبان خاموش ہو جاتی ہے۔۔💔
کسی کو تم دل سے چاہو اور وہ تمہاری قدر نہ کرے۔۔
تو یہ اسکی بد قسمتی ہے تمہاری نہیں۔۔۔
آج نہیں تو کل تمہیں احساس ہو ہی جائے گا۔۔
قدر کرنے ولے فقط نصیب سے ملتے ہیں۔۔۔
روز آپ کا انتظار ہوتا ہے۔۔
روز یہ دل بے قرار ہوتا ہے۔۔
کاش وہ سمجھ سکتے کہ!۔
چپ رہنے والوں کو بھی کسے سے پیار ہوتا ہے۔۔
نفرت تھی ہم سے تو اظہار کیوں کیا تھا۔۔
دینا تھا زہر تو پیار کیوں کیا تھا۔۔
دے کر کہتے ہو پینا پڑے گا۔۔
پی لیا تو کہتے ہو جینا پڑے گا۔۔
ابھی تم نے انداز محبت دیکھا ہے ،انداز وفا نہیں۔۔
پنجرہ کھولنے کے با وجود کچھ پنچھی اڑا نہیں کرتے۔۔۔
برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کر لیتے۔۔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی۔۔۔
ملنا ہے تو مل لو دنیا کے اس چمن میں۔۔
پھر کب ملوگے جب لاش ہو گی کفن میں۔۔۔
عجیب تقاضے ہیں چاہتوں کے۔۔
بڑی کٹھن یہ مسافتیں ہیں۔۔
میں جس کی راہوں میں بچھ گیا ہوں۔۔
اسی کو مجھ سے شکایتیں ہیں۔۔۔
زندگی تھک کر گرتی ہے تو خیال آتا ہے۔۔
کتنی جان لیوا ہوتی ہے لا حاصل کی تمنا۔۔۔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain