EmaanNoor22 : کچھ نہ کہنا بھی محبت میں محبت کی قسم ایک اظہار حقیقت کے سوا کچھ بھی نہیں ... MORE▼اجنبی بن کے نگاہوں میں سمانے والے اجنبیت یہ عنایت کے سوا کچھ بھی نہیں - 3 weeks ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
EmaanNoor22 : میری پہلی ترجیح عزت ہے رشتہ چاہے سوشل میڈیا کا ہو یا ریئل لائف کا میں عزت... MORE▼کو ہر چیز پر مقدم رکھتی ہوں۔ 💖 - 3 weeks ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
EmaanNoor22 : سب نے کہا میری آنکھیں بڑی کمال کی ہیں۔ میں نے کہا ان میں بسنے والا بے مثال... MORE▼ہے! - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People EmaanNoor22 : محبتیں خیرات یا احسان نہیں ہوتی۔ یہ تو اعزاز ہوتی ہیں۔ آپ محبت کرنے والے... MORE▼کا ایک قیمتی لمحہ جو اس نے پورے خلوص سے آپ پر وارا تھا۔ ادا نہیں کر سکتے۔ - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People EmaanNoor22 : اے خیال رُخِِ جـــٓاناںٌ، میرۍ جــــاںٓ تُجھ پہ٘ نثار دُونوں عاٰلم مُجھے... MORE▼حاصل ہیں، جؔو تُو ساتھ رٰھے - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
EmaanNoor22 : محبت کا یقیں دل کی زمین پر لکھ دیا اس نے عجب حرف دعا میری جبیں پر لکھ دیا... MORE▼اُس نے ھوا دیوانگی میں رقص کرتی ھے تو لگتا ھے کہ جیسے گیت خوشبو کا کہیں پر لکھ دیا اُس نے جو میں نے طاق میں خود سے چھپا کر خواب رکھا تھا اُسے شب کی رداۓ دلنشیں پر لکھ دیا اُس نے یہ کیسا نور پھیلا ھے شبستان عقیدت میں صحیفہ کیا میرے لوح یقیں پر لکھ دیا اُس نے 💞 - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
EmaanNoor22 : ❤️🌱😌 لوگوں کے حصے کی خوشی پر حسد مت کریں ،، کیونکہ آپ نے ان کے حصے کا غم... MORE▼بھی تو نہیں دیکھا ۔۔۔!! - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People EmaanNoor22 : میں سمجھتی ہی نہیں تمہیں مد مقابل اپنا تم یونہی مخالف بنے پھرتے ہو... MORE▼میرے۔۔〽️🖤 - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Mehndi Design EmaanNoor22 : ایک دوسرے کے جیسا ہونا ضروی نہیں ، ایک دوسرے کے لیے ہونا ضروری ہے ❤️ - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art EmaanNoor22 : شاعری فقط میرا ذوق ہے یہ نہ سمجھنا کہ میں کوئی روگ لگائے بیٹھی ہوں ۔!🖤 - 2 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
EmaanNoor22 : جس قدر میں نے تعلق تیرا محسوس کیا!! اتنی گہرائی تو روحوں میں ہوا کرتی ہے ... MORE▼اتنی شِدت سے تجھے یاد کیا ہے میں نے شدتیں عشق کی معراج ہُوا کرتی ہیں🔥🍁 - 2 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
EmaanNoor22 : اپنے ہاتھوں سے کر دیا آزاد اسے جس پرندے میں جان تھی میری - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People EmaanNoor22 : کوئی تو رابطے کی صورت ہو، ایک فون کال ایک میسج تمہارا بھیجا ہوا سرخ... MORE▼دھڑکتا ہوا دل تمہارے شہر سے میرے شہر تک آتے ہوئے بادل کوئی شناسا جو تمہارا ذکر کرے تمہارا ہم نام کوئی بچہ کوئی بات کچھ بھی ہو جو اداسی کو دور کر سکے پتہ نہیں یہ اداسی ہم خالی ہاتھ رہ جانے والوں سے کیا چاہتی ہے - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People EmaanNoor22 : ہم نے رکھے ہی نہیں بابو شونا والے جملے ہم تو کہتے ہیں ،روحِ من ،عزیزِ من... MORE▼،جان من - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People EmaanNoor22 : میری آنکھ کو نہیں بھاتا ہر منظر مجھ جیسے لوگ ہر کسی سے متاثر نہیں ہوتے>> - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People EmaanNoor22 : کبھی مصروف لمحوں میں دل جو دھڑکے تو. سمجھ لینا ، اشارہ ہے تجھے میں نے... MORE▼پکارا ہے.. - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People EmaanNoor22 : خدا تمہیں ایسے شخض کی صحبت سے بچائے جو تمہاری روح کو گھائل، دل کو بیمار اور... MORE▼تمہارے ذہنی سکون کو تباہ کر دے🥲🖤 - 4 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
EmaanNoor22 : چھپتا نہیں ہے سچ کبھی آئینہ توڑ کر تم جانتے ہو اپنا ہی چہرہ خراب ہے ... MORE▼کوئی نہیں جو اپنے گریباں میں جھانکتا شکوہ سبھی کو ہے کہ زمانہ خراب ہے_!!!💛 - 4 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Mehndi Design EmaanNoor22 : جو لَب کُشا ہُوں تَو ہَنگامۂِ بہار ہُوں مَیں اگر خَاموش رہُوں تَو ، سکُوتِ... MORE▼صحرا ہُوں💙 - 5 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People EmaanNoor22 : میں قدر کرنے والوں پر جان نچھاور کرنے والی لڑکی ہوں اور بے قدری کرنے والوں... MORE▼پر فاتحہ پڑھ دینے والی لڑکی ہوں - 5 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT