Beautiful People EmaanNoor22 : کوئی تو رابطے کی صورت ہو، ایک فون کال ایک میسج تمہارا بھیجا ہوا سرخ... MORE▼دھڑکتا ہوا دل تمہارے شہر سے میرے شہر تک آتے ہوئے بادل کوئی شناسا جو تمہارا ذکر کرے تمہارا ہم نام کوئی بچہ کوئی بات کچھ بھی ہو جو اداسی کو دور کر سکے پتہ نہیں یہ اداسی ہم خالی ہاتھ رہ جانے والوں سے کیا چاہتی ہے - 14 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People EmaanNoor22 : ہم نے رکھے ہی نہیں بابو شونا والے جملے ہم تو کہتے ہیں ،روحِ من ،عزیزِ من... MORE▼،جان من - 15 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People EmaanNoor22 : میری آنکھ کو نہیں بھاتا ہر منظر مجھ جیسے لوگ ہر کسی سے متاثر نہیں ہوتے>> - 16 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People EmaanNoor22 : کبھی مصروف لمحوں میں دل جو دھڑکے تو. سمجھ لینا ، اشارہ ہے تجھے میں نے... MORE▼پکارا ہے.. - 16 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People EmaanNoor22 : خدا تمہیں ایسے شخض کی صحبت سے بچائے جو تمہاری روح کو گھائل، دل کو بیمار اور... MORE▼تمہارے ذہنی سکون کو تباہ کر دے🥲🖤 - 16 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
EmaanNoor22 : چھپتا نہیں ہے سچ کبھی آئینہ توڑ کر تم جانتے ہو اپنا ہی چہرہ خراب ہے ... MORE▼کوئی نہیں جو اپنے گریباں میں جھانکتا شکوہ سبھی کو ہے کہ زمانہ خراب ہے_!!!💛 - 16 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Mehndi Design EmaanNoor22 : جو لَب کُشا ہُوں تَو ہَنگامۂِ بہار ہُوں مَیں اگر خَاموش رہُوں تَو ، سکُوتِ... MORE▼صحرا ہُوں💙 - 17 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People EmaanNoor22 : میں قدر کرنے والوں پر جان نچھاور کرنے والی لڑکی ہوں اور بے قدری کرنے والوں... MORE▼پر فاتحہ پڑھ دینے والی لڑکی ہوں - 17 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People EmaanNoor22 : کوشش کریں کہ سکون کا تعلق کسی شخص سے وابستہ نہ ہو 🙂🥀💔 - 17 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People EmaanNoor22 : کون ہوں میں؟ شاید ایک ان کہی سی کہانی ایک ادھورا جملہ !! ایک نا مکمل نظم ... MORE▼یا پھر ؟ وہ منتظر پیڑ جس پے بہار نا آئی ہو یا وہ آسمان جس پے چاند نالاں ہو 🤍✨☘️ - 17 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Mehndi Design EmaanNoor22 : 🙈😊🤗 بےشک محبت بہت خوبصورت چیز ہے❣️ اگر ہاتھ تھام کر ساتھ چلنے والا انسان... MORE▼مخلص ہو۔۔❣️ - 17 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
EmaanNoor22 : 🙂: آپ تو آپ ہیں۔۔۔ آپ سب کچھ ہیں، اور تو اور ہیں۔۔۔ اور تو کچھ بھی نہیں! - 17 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
EmaanNoor22 : چھوڑے تھے تیری آس میں جتنےحسین لوگ ان میں سے ایک کے بھی برابر نہیں تھا... MORE▼تو - 17 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
EmaanNoor22 : عافیت کے دس حصّے ہیں نو حصّے خاموشی اور ایک حصّہ لوگوں سے کنارہ کشی ہے🥀 - 17 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
EmaanNoor22 : زندگی میں انسان کو ایک عادت ضرور سیکھ لینی چاہیئے ۔ جو چیز ہاتھ سے نکل گئی... MORE▼ہے اُسے بھول جانے کی عادت ۔یہ بہت سی تکلیفوں سے بچا دیتی ہے۔🙂🥀🤎 - 17 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
EmaanNoor22 : مجھے لگتا ہے کہ💫 انسان زندگی میں میسر ہر شے کی کمی کے ساتھ ایڈجسٹمنٹ کر... MORE▼سکتا ہے مگر دینے والا اگر محبت یا عزت میں ذرا سی بھی کمی کر دے تو وہ ناقابلِ برداشت ہوتی ہے___!!!!💯🌺 - 17 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People EmaanNoor22 : زندگی میں کچھ لوگ خوشبوکی مانند ہوتے ہیں ساتھ نہیں ہوتے، نظر بھی نہیں آتے ... MORE▼لیکن ان کی چاہت ان کا خلوص اور ان کی باتیں تاعمر ہماری سوچ میں ہمارےالفاظ میں، اور ہماری زندگی کےہر پہلو میں مہکتی رہتی ہیں - 17 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
EmaanNoor22 : ھزاروں سے بات بگڑى تھى جب تجھے اپنايا تھا..! مگر تو بھى وھى نکلا جو لوگوں... MORE▼نے بتايا تھا..🖤💯 - 17 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
EmaanNoor22 : کسی کو بد دعا دینی ہی ہو تو کہو، خدا تمہارے دل میں ایسے انسان کی محبت ڈالے... MORE▼جو تمہاری پروا نہ کرتا ہو🖤🥀 - 17 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
EmaanNoor22 : میں جِن لوگو کی مُنتظر تھی اُسی شخص اور اُن دوستو کے سوا سارے جہاں نے عید... MORE▼مُبارک کہا مجھے😔💔🥀 - 17 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT