محسن یہ لفظ کُن سے بھی پہلے کی بات ہے.....!!
جب عشق کو _______ کمال کا رتبہ دیا گیا .....!!
محسن یہ لفظ کُن سے بھی پہلے کی بات ہے.....!!
جب عشق کو _______ کمال کا رتبہ دیا گیا .....!!
جس راہ سے گزرنے کی اجازت نہیں مجھے
کئی بار گزرتے ہیں ،، میرے خیال وہاں سے
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر، تیرا کیا بھروسہ اے ہمسفر
تیری مختصر سی نوازشیں،،،،،،،،، میرا درد اور بڑھا نا دیں
لہجے سے اُٹھ رہی تھی داستانِ درد.....!!!
چہرہ بتا رہا تھا کہ سب کچھ گنوا دیا..!!
چل پڑی ہیں دعایٰں عرش کی جانب۔
بس اب تم میرے ہونے کی تیاری کرلو
مک جان حیاتی دے دکھڑے. . .
آ کول میرے یا سد مینوں . . .
جس کے ایماء پہ کیا ترکِ تعلق سب سے
اب وہی شخص مجھے طعنہِ تنہائی دے
ہمارے لہجے میں یہ توازن بڑی صَحبت کے بعد آیا
کئی مزاجوں کے دشت دیکھےکئی رویّوں کی خاک چھانی
ﺣﮑﻢ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﮨﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍﯾﺎ ﮐﺮ ﺇﺇ
ﺍﺷﮏ ﻣﯿﺮﮮ ﻏﻼﻡ ﮨﻮﮞ ﺟﯿﺴﮯ ۔
کیا کہا۔۔۔!!! قاصد ذرا پھر سے کہنا۔۔۔!!!
اُن کی آنکھیں۔۔۔ میرا نام۔۔۔ اور آنسو؟؟
اتنا نہ حد سے بڑھ کہ تجھے دُکھ ہو بعد میں
میں عاقبت شناس ہوں اور حوصلے میں ہوں
پڑھی ہیں یوں تو کتابیں ہزاروں مگر
حقیقت میں جو سبق ملے .....اپنی زندگی سے ملے
شدت عشق خیر ہو تیری
کیسے عالم میں لاکے چھوڑ دیا
بس اک شخص میرے دل کی ضد ہے
نہ اس جیسا چاہے نہ کوئی اور چاہے
پیش غیروں کی طرح آئے ھیں اپنے بھی ،،
کوئی اپنا تھا ،،،تو ،،،،اندر کا بشر اپنا تھا ،،،
____مستقل تو کبھی نھیں ٹھرا
وہ دسمبر کی دھوپ جیسا ھے
میرے لفظوں کی زۂر سے بچنا..
سانپ مجھ سے ادهار لیتے هیں✌️💯
مانا کہ ہم کچه بهی نہیں____
مگر ____هم سا بهی کوئ نہیں
لہجہ یار میں زہر ہے بچھو کی طرح
وہ مجھے آپ بھی کہتا ہے مگر تو کی طرح .
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain