Damadam.pk
Eman_Fatima22's posts | Damadam

Eman_Fatima22's posts:

Life Advice image
E  : مخلصی ہونی چاہئے - 
آزماتے آزماتے🔥
E  : آزماتے آزماتے🔥 - 
ساحل تک آگیا
E  : ساحل تک آگیا - 
خود غرضی میں
E  : خود غرضی میں - 
Eman_Fatima22
 

بس وہ لڑکا مل جائے جو بریانی پکا لیتا ہو__'❤
باقی رائتہ سلاد تو میں خود بنا لوں گی__🤷

Eman_Fatima22
 

گزار گیا وہ وقت جب تمنا تھی تیری آرزوں کی اب قبلہ بھی بن جاؤ تو سجدہ نہ کریں گے

Eman_Fatima22
 

میں نے کہا ایک محبت اور سہی
دل نے کہا اس بار لاہور سہی⁦❤️⁩🔥

Eman_Fatima22
 

دعاء بعد نہیں دیتی فقط اتنا ہی کھتی ہوں کہ جس پے تیرا دل آجائے وہ بے وفا نکلے

Eman_Fatima22
 

ہمدردیاں مجھ کانٹی ہیں اب یوں خوامخواہ مزاج نہ پوچھا کرے کوئی

Eman_Fatima22
 

میں ہر شخص کی حقیقتوں سے آگاہ ہوں میں نے مقامِ خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو💯

Eman_Fatima22
 

آپ سے فقط پیار کا ہی رشتا تو نہیں درد،عذاب،تھکن،طنز، بھی آپکی عنایت ہے

اعتبار  کروں تم پے 😏پہلے معیار تک تو آ
E  : اعتبار کروں تم پے 😏پہلے معیار تک تو آ - 
Eman_Fatima22
 

سب کے دلوں میں بستے ہو ہائے صنم تم کتنے سستے ہو

Eman_Fatima22
 

کیا کہا زہر لائے ہو پہلے الفاظ کم تھے

Eman_Fatima22
 

tm Jo mujhe ese ignore karty ho jese Cable k channels me PTV hun me🤔😜

Eman_Fatima22
 

میں چاہتی ہوں عورت کے خواب کبھی بھی مردوں کے محتاج نہ ہو

Eman_Fatima22
 

سہارے ڈھونڈنے کی عادت نہیں ہے ہماری ہم اکیلے ہی پوری محفل کے برابر ہیں

Eman_Fatima22
 

مطلب جب تک قدر تب تک

Eman_Fatima22
 

مجھ لحجے کی اذیت سے دو چار نہ کر بس کھے دے چلا جا پھر میرا جانا دیکھ

Eman_Fatima22
 

میرے بعد اگر کسی کو مجھ جیسا پاؤ تو میرے بعد کسی کے ساتھ مجھ جیسا مت کرنا