Damadam.pk
Eman_Fatima22's posts | Damadam

Eman_Fatima22's posts:

مُجھے کو بھی کمال حاصل ہے بات بات پر منہ بنانے کا🙃🙃
E  : مُجھے کو بھی کمال حاصل ہے بات بات پر منہ بنانے کا🙃🙃 - 
اب وقت کا تقاضہ ہے کہ اپنے آپ کو اپنے تک محدود رکھو۔۔۔
E  : اب وقت کا تقاضہ ہے کہ اپنے آپ کو اپنے تک محدود رکھو۔۔۔ - 
تمھارا شوق بن گیا ہے اپنی مرضی سے بات کرنا اپنی عادتیں بدل لو میرے بدلنے سے پہلے
E  : تمھارا شوق بن گیا ہے اپنی مرضی سے بات کرنا اپنی عادتیں بدل لو میرے بدلنے سے - 
بہت کم لوگوں خاص رکھتی ہوں
مگر جن کو رکھتی ہوں تاحیات رکھتی ہوں
E  : بہت کم لوگوں خاص رکھتی ہوں مگر جن کو رکھتی ہوں تاحیات رکھتی ہوں - 
اتنا سوچا نا کیجیئے مجھ کو آپ کا مسئلہ نہیں ہوں میں🥰
E  : اتنا سوچا نا کیجیئے مجھ کو آپ کا مسئلہ نہیں ہوں میں🥰 - 
__جو کھوٹے سکے نہیں چلے بازار میں❗وہ خامیاں نکال رہے ہیں کردار میں__...😏
E  : __جو کھوٹے سکے نہیں چلے بازار میں❗وہ خامیاں نکال رہے ہیں کردار میں__...😏 - 
.ہم اپنی مثال اپ ہیں صاحب کسی---اور --جیسا--بننے کا --: تصور !! بھی... 
--نہیں کرتے..✌🏻✌🏻 -
E  : .ہم اپنی مثال اپ ہیں صاحب کسی---اور --جیسا--بننے کا --: تصور !! بھی...  - 
عام لوگوں پر کھل نہیں سکتی
خاص لوگوں کا دائرہ ہوں میں
E  : عام لوگوں پر کھل نہیں سکتی خاص لوگوں کا دائرہ ہوں میں - 
فاصلہ رکھیں جناب آج میرے دماغ کی تاریں شارٹ ہیں 🙃۔۔۔۔
E  : فاصلہ رکھیں جناب آج میرے دماغ کی تاریں شارٹ ہیں 🙃۔۔۔۔ - 
Jitna Larke 1 saal  me bolte Hai hum LarkiYan 1 din me utna bol leti hai 😋🤩
E  : Jitna Larke 1 saal me bolte Hai hum LarkiYan 1 din me utna bol leti hai 😋🤩 - 
Attitude Poetry image
E  : کالے جوڑے پر ہی موقوف ہیں جلوے۔۔! ہم تو سفید بھی پہنے تو غضب لگتے ہیں ۔۔ - 
میں خود ایک آگ ہوں🔥* *مجھے کسی سے جلنے کی ضرورت نہیں💯*
E  : میں خود ایک آگ ہوں🔥* *مجھے کسی سے جلنے کی ضرورت نہیں💯* - 
Pakistani Celebs image
E  : تو اپنی " آکڑ " سانبھ کہ رکھ..😏😏 ساڈی اپنی " ٹھاٹھ " نوابی اے. - 
Eman_Fatima22
 

ایک میں ہوں جو الفاظوں میں ڈوبی رہتی ہو🔥 ایک تم ہو جس کی اردو بھی خراب ہے -

Eman_Fatima22
 

مڑا تم ہم کو ایسے اچھے لگتے ہو
جیسے پٹھان کو نسوار۔😍

Eman_Fatima22
 

زیادہ بات نہیں ہوتی
پھر بھی یقین کیجیے، بہت خاص ہے وہ مجھے🙂🥀