محبت_نام_ہے_میرا 💕 💕 اگر چاہو گے تم مجھ کو_______!!❤ تمھاری سانس سے پہلے تمہاری جان بن جاؤں 💕 💕 اگر دیکھو گے تم مجھ کو_______!!💞 تمہاری آنکھ سے پہلے تمھارے خواب بن جاؤں 💕 💕 اگر سوچو گے تم مجھ کو________!!💞 تمھارے پاؤں سے پہلے تمہاری راہ بن جاؤں 💕 💕 #محبت_نام_ہے_میرا #مجھے_تم_سوچ_کے_دیکھو💕