Damadam.pk
Emi-Khan's posts | Damadam

Emi-Khan's posts:

Bilkul💯🌚
E  : Bilkul💯🌚 - 
❣️بیشک
E  : ❣️بیشک - 
Emi-Khan
 

اللّٰہ معاف کرتا ہےمومن،ہم انسان نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔یہ سارے گڑھےجس میں ہم گرےہوتے ہیں یہ اللّٰہ نے نہیں کھودےہمارے کھودے ہوۓہیں۔اللّٰہ تو عیب پر پردہ ڈالنے والا ہے،بخشنے والا ہے۔۔۔۔۔۔اس کی سب سے بڑی صفت ہی بندے سے اُس کی محبت ہے۔
💞💞