فاطمہ ادریس لکھتی ہیں
اس دنیا میں ایسا کوئی انسان نہیں ہے جو ہمیں ہرٹ نا کرے،
ہمیں بس اپنی مرضی سے کچھ لوگ چننے ہوتے ہیں، جن کے ہاتھوں ہرٹ ہونے کے بعد بھی ہم خوشی سے انہیں معاف کردیں ۔۔۔😌😔
تم سے محروم جو ہوں
مجھے مرحوم لکھا جاۓ
کسی سے دل کوئی امید مت رکھ
یہاں ہوتا نہیں کوئی کسی کا
تمہارے بعد یہ دکھ بھی تو سہنا پڑ رہا ہے
کسی کے ساتھ مجبوری میں رہنا پڑ رہا ہے
کھیل رہا ہے کسی کھلونے کی طرح وہ شخص
لے کے میری زندگی اپنے ہاتھوں میں
سجدے میں جو مزہ ہے وہ کہیں نہیں،اللہ سے ملنے کا ذریعہ یہی ہے۔
دل سکون پاتا ہے ذکرِ الٰہی میں،دنیا کی ہر خوشی ہے اس کی رضا میں۔


یہ وہ واحد ملک ہےﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻟﮍﮐﺎ ﺑﻐﯿﺮ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺩﻝ ﮐﺌﯽ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔
اتوار اور اعتبار آتے دیر سے ہیںپر جاتے ان کو دیر نہیں لگتی




میرے دشمن تیرا احسان ہے مجھ پر ورنہ
اپنے عیبوں پے میرا دھیان کہاں تھا پہلے
نام اور پہچان بھلے ہی چھوٹی ہو
مگر خود کی ہونی چاہیے
پہچان ایسے ہی نہیں بن جاتی
ہزاروں مخالف کرنے پڑتے ہیں
کچھ وقت لگے گا
اس کے بعد وقت ہماری مثال دے گا
انداز تھوڑا الگ رکھتا ہو
اس لیے لوگوں کو غلط لگتا ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain