Damadam.pk
Engr_Ahmed's posts | Damadam

Engr_Ahmed's posts:

Engr_Ahmed
 

“زندگی کی ایک سبق: کبھی کامیاب ہونے کے لئے کبھی ناکام ہونا ضروری ہوتا ہے”

Engr_Ahmed
 

“کامیابی وہ ہوتی ہے جب کوشیش کرنے کے باوجود ہار نہ مانیں”

Engr_Ahmed
 

“زندگی کی حقیقت محبت میں چھپی ہوتی ہے”

Engr_Ahmed
 

The reality of life is hidden in love.

Engr_Ahmed
 

مذاق کا سہارا لے کر آج کل
لوگ دل کی بات بول دیتے ہیں

Engr_Ahmed
 

یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ
خالص محبتیں صرف "میت" کو میسر ہیں

Engr_Ahmed
 

آئینہ جب اُٹھایا کرو
پہلے دیکھا کرو پھر دکھایا کرو۔

Engr_Ahmed
 

بے عزتی کا جواب اتنی عزت
سے دو کہ سامنے والا خود
ہی شرمندہ ہوجائے

Engr_Ahmed
 

بدلنا کون چاہتا ہے لوگ
مجبور کردیتے ہیں بدلنے کے لئے۔

Engr_Ahmed
 

کسی کو غلط سمجھنے سے پہلے
اُس کے حالات کو سمجھو

Engr_Ahmed
 

مذ ہب کے نام پر لوگ اتنی عبادت نہیں کرتے
جتنی نفرت کرتے ہیں

Engr_Ahmed
 

غلطی اسی سے ہوتی ہے جو محنت کرتا ہے
نکموں کی زندگی تودوسروں کی
غلطیاں نکالنے میں گزر جاتی ہے

Engr_Ahmed
 

مانگی ہوئی محبت
زہر سے بھی بدتر ہوتی ہے۔

Engr_Ahmed
 

عام لوگوں کی شدید کمی ہے
ہر کوئی خود کو خاص سمجھتا ہے

Engr_Ahmed
 

ہمیشہ سمجھوتا کرنا سیکھو کیونکہ تھوڑا سا جھک جانا
کسی رشتے کو ہمیشہ کیلئے توڑ دینے سے بہتر ہوتا ہے
کہ محبت میں ہمیشہ جھک جانا ہی محبت نبھانے کا اصول ہے، کہ اک لاتعلق سی غلط فہمی پر میں نے اکثر سچی محبتیں بچھڑتی دیکھی ہیں

Engr_Ahmed
 

جو تمہیں اچھا لگتا ہے
تم بھی اسے ضرور اچھے لگتے ہوں
کہ گر محبت ہوجائے تو اقرار محبت کرلیا جائے کہ پھر اقرار محبت سے محبت یکطرفہ نہیں رہتئ

Engr_Ahmed
 

منزلیں ہمیشہ ان ہی کو ملتی ہیں
جو منزلوں کو تلاش کرتے ہیں
کہ دلوں جان سے سب کچھ چھوڑ کر تم فقط اپنی منزل کو تلاش کرو پھر دیکھنا تم خدا کیسے تمہارے لیئے راستے بناتا ہے

Engr_Ahmed
 

کبھی کبھی چپ رہنا
شکایت کرنے سے زیادہ بہتر ہوتا

Engr_Ahmed
 

اب ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے
جو کہتے ہیں میرا یقین کرو

Engr_Ahmed
 

ہم نے چپ رہ کر بھی دیکھ لیا
لوگ واقعی بھول جاتے ہیں