سب سمجھتے ہیں غم ہے مجھکو
ہنستے رہنا بھی ایک مصیبت ہے
تھی کسی شخص کی تلاش مجھے
میں نے خود کو ہی انتخاب کیا
ہم انکو کچھ نہیں سمجھتے
جو خود کو بہت کچھ سمجھتے ہیں
لوگ واقف ہیں میری عادتوں سے
رابطہ کم ہی سہی لاجواب رکھتا ہوں
میرے نرم لہجے کے قابل نہیں
یہ ایرے غیرے لوگ
عمر گزاری ہے محبتوں کے گمان میں
درحقیقت کوئی میرا تھا ہی نہیں 🖤🥀
جفا کی آگ تھم جاۓ، فخر ٹوٹے کبھی محسن ،
چلے آنا میرے ہو کر، میں ماضی پھر بھُلا دونگا !!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain