اپنے بہترین وقت کو نماز کے لیے وقف کر لو
کیوں کے تمھارے سب کام تمہاری نماز کے بعد قبول ہوں گے
جو تمہاری خاموشی سے
تمہاری تکلیف کا اندازہ نہ کر سکے
اس کے سامنے زبان سے اظہار کرنا
صرف لفظوں کو ضائع کرنا ہے
اس باپ کا سامنے اکڑ کے مت چلو
،
جس کی انگلی پکڑ کر تم نے چلنا سیکھا
اللہ تعالیٰ کی رحمت کی پہلی نیشانی یہ ہے کہ
انسان کو اپنے عیب نظر آنے شروع ہو جاتے ہیں
کچھ حادثے خاموش کر دیتے ہیں
ورنہ گفتگو کس کو نہیں آتی
😏😏
ہزاروں عیب ہوں گے مجھ میں
خدا کی قسم تیرے لیے مخلص ہوں
زندگی چین سے گزر جائے
تو اگر ذہن سے اُتر جائے
😏💔
کبھی مصروف، کبھی بہانے، کبھی مجبوریاں
تم صاف لفظوں میں خدا حافظ کیوں نہیں کہتے
😏😏
نازک مزاج لوگ ہیں ہم
باتوں سے ٹوٹ جاتے ہیں
😏❤️
ہم سے سیکھی ہے اس نے محبت
جس سےبھی کرے گا کمال کرے گا
😏❤️
اپنا تو چاہتوں میں یہی اک اصول ہے
تیرا بھلا برا ہمیں سب کچھ قبول ہے
😏😏



تیری یاد علاجِ غم ہے
سوچ تیرا مقام کیا ہوگا
❤️☺️
Teri Kahani ...... Saari Dunya
Mera Afsaana...... Bas Ek Tum
☺️❤️
جس گھڑی تم سے بات ہوتی ہے
وہی گھڑی میری کائنات ہوتی ہے
☺️❤️
اسے کہو کہ آجائے ساری رنجشیں بھلا کر
میرے گاؤں میں آج بارش کا موسم چل رہا ہے
رستہ بدل لیا میں نے اب میری جگہ یہی ہے
تیری جگہ نہیں ہوں میں تیری سزا یہی ہے
ہے عجب مزاج کا شخص وہ
کبھی ہم نفس کبھی اجنبی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain