یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا
کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا
💯💯
! کیسے بیان کرے ہم اپنا حال دل
جی تو رہے ہیں مگر یہ زندگی نہیں ہے
💯💯
کتنا مشکل ہے اذیت یہ گوارا کرنا
دل سے اترے ہوۓ لوگوں میں گزارا کرنا
💯💯
!آپ نے اس شخص کو کھو دیا جاناں
جو خدا سے آپ کی باتیں کیا کرتا تھا
💯💯
🤒🤧 Not well
جب ملی ہو گی اُسے مِری حالت کی خبر اُس نے آہستہ سے🥰🥰 __ دیوار کو تھاما تو ہو گا
چلو آو کائنات بانٹ لیتے ہیں💗💗 تم میرے باقی سب تمہارا
رہے گا ساتھ تیرا پیار زندگی بن کر 💗💗یہ اور بات میری زندگی وفا نہ کرے
تُجھ کو سوچا تو ہر سوچ میں خوشبو اُتری تُجھ کو🥰🥰 لِکھا تو ہر لفظ کو مہکتے دیکھا
مِلتے ہیں شب و روز سبھی لوگ شناسا اِک تم سے 💗💗مُلاقات کا ارمان بہت ہے
سانس لینے سے سانس دینے تک🥰🥰 جِتنے لمحے ہیں سب تمہارے ہیں
Boring Novels kesy prh lety log 300 pages k 🥴😕🙄
LoG keSy DiLon k Sath khelTy han ? laken mery to hOnt bhi kaanpty han bolty huye koi word galat na nikal jae kisi ko bura na lagy 🤷🤔😐
بچپن والے کھیلونے پوچھ رہے ہیں
کہ کیسا لگتا ہے جب کوئی کھیلتا ہے تو۔
💯💯
مذاق کا سہارا لے کر آج کل
لوگ دل کی بات بول دیتے ہیں
💯💯
مجھے لوگوں نے اپنے رویوں سے سمجھایا
وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا،
چاہتوں میں شدت عمر بھر نہیں رہتی،
کسی کے لئے ہم عمر بھر تجسس کا پہلو بن کر نہیں رہتے،
کوئی ہر وقت ہمارے لئے منتظر نہیں رہتا،
کسی کے دل میں ساری عمر ہمارا وہی مقام نہیں رہتا،
ہم تاعمر اہم نہیں رہتے،
وقت بدل جاتا ہے
لوگ بدل جاتے ہیں
.ہاں لوگوں نے مجھے سمجھایا
💯☺️
سخت سے سخت الفاظ بولتے وقت کہنے والوں کو یہ
اندازہ نہیں ہوتا کہ ؛ سُننے والوں کو یہ الفاظ کب تک یاد رہیں گے
💯💯
یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ
خالص محبتیں صرف "میت" کو میسر ہیں
💯💯


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain