Damadam.pk
Engr_Ahmed's posts | Damadam

Engr_Ahmed's posts:

Engr_Ahmed
 

اپنے ماں باپ سے اونچی آواز میں بات مت کیا کرو جس دن وہ خاموش ہوگئے
اس دن تم انکی آواز سننے کو ترسو گے الله سب کی اولاد پر انکے ماں باپ کا سایہ سلامت رکھے آمین

Engr_Ahmed
 

کوئی بڑا کام صرف وہ شخص کرتا ہے
جو اپنے آپ کو چھوٹا کام کرنے پر راضی کرلے

Engr_Ahmed
 

جب زندگی قابل بھروسہ نہیں تو زندگی میں آنے والے لوگ کیسے بھروسے کے قابل ہو سکتے ہیں
جب زندگی ساتھ چھوڑ سکتی ہے تو لوگ ساتھ کیوں نہیں چھوڑ سکتے
💯💯

Engr_Ahmed
 

رشتے ضرورت کے ہوں تو کبھی ساتھ نہیں دیتے
اور جذبات کے ہوں تو کبھی ساتھ نہیں چھوڑتے
💯💯

Engr_Ahmed
 

رشتوں کی رسی تب کمزور ہوتی ہے جب انسان غلط فہمی میں پیدا ہونے والے سوالوں کے جواب بھی خود ہی بنا لیتا ہے
💯💯

Engr_Ahmed
 

دوسروں کی زندگی میں آگ لگانے سے بہتر ہے اپنی زندگی پر توجہ دیں
💯💯

Engr_Ahmed
 

یہ جو کہتے ہیں کہ احساس کرتے ہیں
خدا کی قسم بکواس کرتے ہیں
💯💯

Engr_Ahmed
 

پیسے کمائیں یا نہ کمائیں دعائیں ضرور کمائیں اس سے جھونپڑی میں بھی محل والا سکون ملے گا

Engr_Ahmed
 

ایک شخص بن کر جیو بلکہ ایک شخصیت بن کر جیو کیوں کے شخص تو مر جاتا ہے پر شخصیت ہمیشہ زندہ رہتی ہے
💯💯

Engr_Ahmed
 

تم پانی جیسے بنو جو اپنا راستہ خود بناتا ہے پتھر جیسے نہ بنو جو دوسروں کا راستہ بھی روک لیتا ہے

Engr_Ahmed
 

رشتے اور راستے تب ختم ہوجاتے ہیں جب پاؤں نہیں دل تھک جاتے ہیں

Engr_Ahmed
 

خوش نصیب وہ نہیں جسکا نصیب اچھا ہو بلکہ خوش نصیب وہ ہے جو اپنے نصیب پر خوش ہو

Engr_Ahmed
 

محبّت دیکھ لی ہمنے زمانے بھر کے لوگوں کی جہاں پر کچھ دام زیادہ ہوں وہاں انسان بکتے ہیں

Engr_Ahmed
 

کبھی کبھی انسان ایک نہ معلوم سی کیفیت کا شکار ہوجاتا ہے سمجھ نہیں پاتا کے وہ کس چیز سے نہ خوش ہے اپنی زندگی سے ؟ حالات سے ؟ لوگوں سے ؟ یا پھر اپنے آپ سے

Engr_Ahmed
 

تجھے تیری اوکات کا اس دن پتا چلے گا اے انسان جب لوگ تجھ پے مٹی ڈال کر ہاتھ بھی تجھ پر جھاڑیں گے
☺️

Engr_Ahmed
 

دل کی بات صاف صاف بتا دینی چاہیے کیونکہ بتا دینے سے فیصلے ہوتے ہیں اور نہ بتانے سے فاصلے

Engr_Ahmed
 

لوگ نصیحت سے نہیں ٹھوکر سے سبق لیتے ہیں کیوں کے نصیحت اکثر ایک کان سے داخل ہوکر دوسرے کان سے نکل جاتی ہے مگر ٹھوکر سیدھی دل پر لگتی ہے

Engr_Ahmed
 

سوچا نہیں تھا میں نے ایسے بھی زمانے ہونگے رونا بھی ضرور ہوگا آنسو بھی چھپانے ہونگے

Engr_Ahmed
 

انسان امیدوں سے بندھا ایک ضدی پرندہ ہے
جو گھائل بھی امیدوں سے ہے اور زندہ بھی امیدوں پر ہے
💯💯

Engr_Ahmed
 

زندگی میں بری سے بری بات پر بھی ہار نہ ماننے والے لوگ کبھی بہت چوٹی سی بات پر ٹوٹ جاتے ہیں
💯💯