I feel so lucky to have you as my friend. Hope your birthday is as special as you are. May all of your dreams come true. Thanks for being such a great friend. Happy birthday!🎂🎂🎂🥧🍰🍮🎂🎂 MiSs Mona ☺️☺️
چلو مر ہی جاتے ہیں تم پر مگر یہ بتاؤ دفن باہوں میں کروگی یا سینے میں 😐😐
اپنے ہونٹوں پر سجانا چاہتا ہوں آ تجھے میں گنگنانا چاہتا ہوں ☺️☺️
نہ عطر میں نہ گلاب میں وہ مہک ہے جو مہک تیری پیار بھری باتوں میں ہے ☺️☺️
میں جذب کرلوں ساری تھکاوٹیں تیری تو ایک بار میرے بازووں میں آ تو سہی ☺️☺️
ہاتھ سے ایسے ہاتھ ملاؤ کہ لکیریں ایک ہوجاہیں کبھی تو اتنے پاس آؤ کہ سانسیں ایک ہوجاہیں ☺️☺️
ہم تمہیں چاہتے ہیں ایسے مرنے والا زندگی چاہتا ہو جیسے ☺️
تم ملے ہو تو سب یوں ہے جیسے اعلان جنّت ہو گناہ گار کے لیے ☺️☺️
بہت دور ہے میری بستی سے تیری بستی کا کنارا پھر بھی ہم ہوا کے ہر جھونکے سے تیرا حال پوچھتے ہیں
کبھی سوچتا ہوں کہ مجھے سوچتى ہوگی وه پھر سوچتا ہوں کہ یہ کیا سوچتا ہوں میں 😐😐
ضروری نہیں عشق میں باہوں کا سہارا ملے، کسی کو جی بھر کے محسوس کر لینا بھی محبت ہے ❤️
جیسے کوئی چھوڑ نہیں سکتا اپنا مذہب، ایسا ہی کچھ عقیدہ رکھتے ہیں ہم تیرے لئے! 😐😐
برسوں سنوارتے رہے ہم کردار مگر کچھ لوگ بازی لے گئے صورت سنوار کر
میں ایک درد ہوں صاحب اور بھلا درد کون سہتا ہے
You are the ONLY Fitna I want in my life…🙈😜
محبت محتاج کہاں حسن اور جوانی کی میں تو عمر کے ہر عہد میں چاہوں گا تمہیں ❤️❤️
جو شخص تیرے تصور سے ہی مہک جائے سوچ تیرے دیدار میں اس کا کیا حال ہوگا ❤️❤️