سانس لینے سے سانس دینے تک🥰🥰 جِتنے لمحے ہیں سب تمہارے ہیں



مجھے قبول یہ بھی نہیں تجھے آئینہ دیکھے بس تجھے ایک میں دیکھوں اور خدا دیکھے
🥰🥰



تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا ہی چھوڑ دی ہم نے
ذرا ہم بھی دیکھیں کون چاہتا ہے تمہیں ہماری طرح
یہ جو تیری اَنا ھے
ھونا اسکو بھی فنا ھے
ایک فرعون پر نہیں _____ مشتمل اَنا پرستی
میں نے ہر شخص کے تیور میں خدا دیکھا ھے
تیری اَنا کا سورج جہاں مرضی چمکے
ہماری حدود میں چمکا تو ڈوب جائیگا








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain