Damadam.pk
Enocent_larka's posts | Damadam

Enocent_larka's posts:

Enocent_larka
 

پڑوس کی جس لڑکی کو میں پسند کرتا تھا🙉🙈🙈🙊🙊
اس نے بھی کل کہہ دیا😂😝😝
میں تم سے بڑی ہوں مجھے "باجی" کہا کرو😢😢😢😢😭😭😭😭

Enocent_larka
 

نام نہیں لے سکتا
بس😐
فلانی_فلانی کو
آئی_لو_یو 😂😂😂🔥😜..

Enocent_larka
 

ہمارا نقصان نا پوچھیئے صاحب 😥
شادی ہو رہی تھی کہ آنکھ کھل گئی 😒😂😜

Enocent_larka
 

Yahan pubg kon kon khelta he Mera use open chalange he....

Enocent_larka
 

لڑکے کو مرد بولو تو فخر محسوس کرتا ہے...😉
لڑکی کو عورت بولو تو بلاک کر دیتی ھے...🤣🤣
*اے کی چکر ہویا*😂😂

Enocent_larka
 

صرف گرلز جواب دیں..!!
کیا آپ بغیر آئینے کے تیار ہوسکتی ہیں ؟.

Enocent_larka
 

آپ کو کبھی کسی سے
پیار ہوا ہے ۔۔۔؟!!😒😒😒سچ بتانا

Enocent_larka
 

ﮐﯿﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺁﭖ ﮐﮯMessenger ﻣﯿﮟ
ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺳﯽ ﺟﮕﮧ ﻣﻞ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ😐😐

Enocent_larka
 

فساد کی جڑ کو اردو میں
لڑکی بھی کہتے ہیں۔😂😂😂😂😁😁😁😁

Enocent_larka
 

اسے شک ہے کہ ہم ان کے لیے جان نہیں دے سکتے مجھے خوف ہے کہ روئیں گے وہ بہت ہمیں آزمانے کے بعد

Enocent_larka
 

دل اداس ہے کوئی اپنا موبائل نمبر ہی دو تھوڑی گپ شپ کرے گے 😍😂

Enocent_larka
 

عورت کمزور نہیں بس دلفریب ہے 😀

Enocent_larka
 

معصومانہ:سوال
آپ کون سا ماڈل ہو😂😂
Main:1995
😂😂😂

Enocent_larka
 

لڑکی: امی میں شادی کرنا چاہتی ہوں 👰
امی نہیں بیٹا کسی کا برا نہیں سوچتے😂😂

Enocent_larka
 

کوئی وظیفہ بتا دے۔۔۔۔ خدا کی قسم
مار ڈالے گی اس کی یاد مجھے 😭😭😭🙏

Enocent_larka
 

شادی سے پہلے لڑکی والوں کو بتایا گیا کہ لڑکے کا "لکڑی “ کا اپنا بزنس ھے۔ 😎
شادی کے بعد انکشاف ہوا کہ لڑکا "مسواک" بیچتا ہیں😆🤣

Enocent_larka
 

Drama:
: "Mery pass tum ho"
Ap ko konsa dialogue a6a laga.
Btana lazmi

Enocent_larka
 

Grils :apni apni age btao 🙈🙈
Boys : apni age wali ko😍😍
Impress kr K dikhao 😜😜
Himat wali girl`s ana

Enocent_larka
 

آج کل کچھ #لڑکیوں کی #رخصتی پر ماں باپ سے زیاده 😝😝
#محلے کے لڑکے رو رهے هوتے هیں ..😂😂😜😀😀

Enocent_larka
 

آج کا سوال:
کیا ایک لڑکی بہترین دوست بن سکتی ہے؟؟؟
مزاق نہیں ہے سیریس بتاو