Damadam.pk
Enocent_larka's posts | Damadam

Enocent_larka's posts:

Enocent_larka
 

اپنے شہر کے نام کا پہلا حرف لکھو..
میں پورا نام بتاوں گا؟؟🤔😮

Enocent_larka
 

نا جانے کس ہنر کو شاعری کہتے ہو تم!
ہم تو وہ لکھتے ہیں جو تم سے کہہ نہیں پاتے!

E  : Salam ya HUSSAIN (a.s) - 
Enocent_larka
 

ﮔﺮﻟﺰ : ﺩﺍﮌﮬﯽ ﻭﺍﻻ ﯾﺎ ﺷﯿﻮ ﻭﺍﻻ ..
ﺑﻮﺍﺋﺰ : ﭘﺘﻠﯽ ﯾﺎ ﻣﻮﭨﯽ۔۔
Jawab Zroor Dena

Enocent_larka
 

کسی کو اجاڑکر بسے تو کیا بسے
کسی کو رولا کے ھنسے تو کیا ھنسے

Enocent_larka
 

1 to 1 main Kon aai ga mujh jesi shakhsiyat se gupshup Karne....

Enocent_larka
 

میں سدھرنا چاہتا ہوں 😌
کوئی ایسی لڑکی جو دن رات ویڈیو😀 کال پر نعتیں سنائے☺

Enocent_larka
 

دعا😇
اللہ تمہیں اتنی خوشیاں دے کہ اداس لوگ خوش ہونے کے لئے تمہیں دیکھا کریں💝

Enocent_larka
 

مجھ پہ جو گزری سو گزری۔۔۔۔میرے بچوں نے پیار کا نام بھی لیا تو پنکھے سے لٹکا دوں گا 🙄🤨😏😏😎😎
🙊🙊🙈

Enocent_larka
 

میں موبائل پر voice پاسورڈ لگا رہا تھا کہ اچانک کتا بھونک کر چلا گیا اب نہ ہی کتا مل رہا ھے اورنہ ہی پاسورڈ کھل رہا ھے🙄😒😒

Enocent_larka
 

Kooi online ha to ao gap shup lga lain yha 😋😋

Enocent_larka
 

غریبی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے 😁😜
میرے موبائل میں ایروپلین✈️موڈ کی جگہ سائیکل 🚴♂️ موڈ آ رہا ہے☹️☹️

Enocent_larka
 

پہلے لوگ ناراض ہوتے تھے تو کھانا نہیں کھاتے تھے اب ناراض ہوتے ہیں تو online نہیں آتے...ناراضگیاں وی ڈیجیٹال... 😅😅

Enocent_larka
 

#میں اور #تم اگر ھم ھو جاتے___😘
چار پانچ #کاکے😍 یک دم ھو جاتے__😜😂

Enocent_larka
 

میرا ستارہ 🌟 کہتا ہے کہ آج گروپ میں کوئی حسین لڑکی مجھ سے ٹکرائے گی 🙈🙈😁😁😂

Enocent_larka
 

میرا کوئی قصور نہیں..😔
لڑکیاں جان بوجھ کے مجھے اچھی لگتی ہیں.. 🙂😂🔥

Enocent_larka
 

اللّٰہ کـــا دیـــا ســــــب کــــــچھ ہے
بس کمبل میں لات مارنے والی چاہئیے 😂😜😝😂😂

Enocent_larka
 

سردیوں کا سب سے بڑا فائدہ
انسان کو گرمی نہیں لگتی ،تالیاں
😜😂😜😜😂😜😂😂😂

Enocent_larka
 

Yar koi follow to follow kare ga....

Enocent_larka
 

لڑکیاں کریم لگا لگا کر گوری ہوتی ہی
اور جب بچہ کالا پیدا ہوتا ہے تو کہتی
ہیں
یہ اپنے باپ پہ گیا ہے😂😂😂😂😂
😂😂😂😂