Damadam.pk
Enzi_X's posts | Damadam

Enzi_X's posts:

Enzi_X
 

Koi Bhi Meri Post Pe Nhi Ata 🥺

Enzi_X
 

'محبت اور عبادت میں قبلہ ایک ہی ہوتا ہے
اِدھر اُدھر دیکھو گے تو نیت ٹوٹ جائیگی.'
#__Enzu💔🥲

Enzi_X
 

مرشد لوگ کہیں گے اس کا کوئی نہیں ھے.. 😔
مرشد میری قبر پر جھاڑیاں نہ اگنے دینا..💔
#___Enzu💔🥺

Enzi_X
 

اتنا غرور کیوں ہے تمہیں...🙂
کیا تمہاری جوانی کا زوال نہیں؟💔
#___Enzu💔🙂

Enzi_X
 

وہ جو کہتا تھا کچھ نہیں ہوتا
ہاے مرشد_______😔
اج روتا ہیں چپ نہیں ہوتا۔
🖤🥀🙂
#___Enzu💔🙂

Enzi_X
 

💞 بس اتنی سی عمر چاہیے مجھے . 💞
Jigr
💞 نہ مرؤں تجھ سے پہلے, نہ جیؤں تیرے بعد 💞
#__Enzi💔🥺

Enzi_X
 

وہ بے وفا نہیں تھی
مُرشد
میں ہی کمبخت غریب تھا۔۔
😓💔
#__Enzu💔🔥

ھمارے خون کی اک تاسیر ھے صاحب ❣️
🔥ھم مشکل میں کنارہ نھیں کرتے🖐/ #___Enzi.....
E  : ھمارے خون کی اک تاسیر ھے صاحب ❣️ 🔥ھم مشکل میں کنارہ نھیں کرتے🖐/ - 
Enzi_X
 

👈لفظ 𝒔𝒐𝒓𝒓𝒚 بھی بڑا عجیب ہوتا ہے۔۔۔۔🤔
1۔ بندا کہے تو غصہ ختم 😁
2۔ ڈاکٹر کہے تو بندا ختم 😜
🔥Ⓨ︎...Ⓡ︎🔥

Enzi_X
 

میں ہر کسی کے لۓ خود کو اچھا ثابت نہیں کرتا،❤❤
میں ان کے لۓ انمول ہوں جو مجھے سمجھتے ہیں۔۔۔❤❤ !!!
.😘

وہ کسی اور ہی الجھن میں پڑی تھی شاید
اور میں سمجھا اسے  میری  پریشانی  ہے💔🔥
#___Enzu💔🙂
E  : وہ کسی اور ہی الجھن میں پڑی تھی شاید اور میں سمجھا اسے میری پریشانی ہے💔🔥 - 
Enzi_X
 

نہیں ہـوگا کمـزور کبھـی تمہـارا کبـھی ہمـارا رشـتہ❤❤
یہ تـو وقت کی سـازش کبھی تـم مصـروف کبھی ہـم ❤❤

Enzi_X
 

Aj Mera Birthday H...🎂🥳🎉
MujhE Kixi Ny Wixh Nhi Kiya 😿💔

Enzi_X
 

دل ہی نہیں لگ رہا تیرے بغیر
بہت خود کو الجھایا اِدھر اُدھر 🖤🥀
#__Enzu🖤🥀

Enzi_X
 

♥️اتنی🤏 سی تو #زندگی__________ ہے مرشد😕♥️
♥️اس میں بھی لوگ سکون سے جینے نہیں دیتے😔♥️
#___Enzu💔😞

Enzi_X
 

تیری بانہوں سے ہجرت کرنے والے👉🏾💚
نیۓ ماحول میں گبھرا رہے ھیں🔥💫
Enzu🖤🙂

Enzi_X
 

" منائے جانے کی آس میں روٹھنے والے
واقعی بُہت معصوم ہوتے ہیں "❤️
#___Enzu❤️🙂

Enzi_X
 

مل کر اُن سے ____ کیا ہوا حاصل🔥
🖤مرشد🖤
مفت میں زندگی اُداس کر بیٹھے💔💔
Enzi😔💔

Enzi_X
 

🔥وہ رعایت آپ کے واسطے تھی محترمہ، 🙂
آپ نے تو سستا ہی سمجھ لیا.🔥😌
#___Enzu🔥☺️

Enzi_X
 

تمہیں کیا لگتا ہے کہ ہر *آہ* خالی جائے گی...
*نا نا نا ....محترم...*
ان میں سے کوئ تو تمہاری دنیا *ہلائے* گی...
💔
#__Enzi💔😏