خداجوخودمحبت ہو وہ کتنی دیردیکھےگا تڑپتااپنےمظہر کو نہیں ویران رکھےگا وہ بازار و مسجد کو خدا کورحم آناہے خدا کورحم آۓگا فقط تم حوصلہ رکھنا ذراسا فاصلہ رکھنا جھکاکر سرکو سجدے میں خداسےرابطہ رکھنا خداسےرابطہ رکھنا