Eraj_Mishal : کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مقامی طور پر کیا ہوسکتا ہے؟ یہ سوال خیرپور کے... MORE▼گاؤں جانجی برڑا کے نوجوانوں کے بھی ذہن میں آیا ہے اور اس کا جواب بھی انھوں نے خود تلاش کیا اور پورے گاؤں میں اپنی مدد آپ کے تحت جراثیم کش دوا کا سپرے کیا - 71 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT