فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں-کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں#eraj
آج کل پیری فقیری سیکھ رہی ہوں💁
دیکھنا تم سب کو اپنامرید بناؤں گی#eraj
کبھی بھی کہیں کوئی پرابلم ہو مجھے بلا لیا کرو
مجھے لڑائی دیکھنے کا بہت شوق ہے🙊😁#eraj
جسے آپ چکن سوپ سمجھتے ہیں
*دراصل وہ مرغے* 🐓 *کی میت کے 😂
*غسل کا پانی ہوتا ہے*😂#eraj
پاکستانی ایسی قوم ہیں کہ جو دیوار پر ہی لکھ دیتے ہیں
کے🤔
دیوار پر لکھنا منع ہے#Eraj
میری پوسٹ پہ یہ دل ول❤ نہ دیا کرو
مجھے گردہ چاہئے آئی فون لینا ہے__🙄👻#Eraj
بابا جی کہتے ہیں کہ بطور پاکستانی ہمارا فرض ہے!!
جہاں لوگوں کا رش دیکھیں
اندر گھس کے پوچھیں😎😉
"ایتھے کی ہویا اے "..😜😄😂😂😂#eraj
دھیرے دھیرے وہ ہم سے اتنا امپریس ہو گے
پہلے جسٹ فرینڈ
#_erajپھر بیسٹ فرینڈ اورپھر انفرینڈ ہو گے
پیار اور پیاز میں ایک نقطےکا فرق ہے
لیکن،،
کام دونوں کا ایک ہی ہے
رلانا۔۔😹😹😹_#Eraj