ایک شخص نے پرائم منسٹر سیکرٹریٹ فون کیا تو اس سے پوچھا گیا کہ آپ کی کیا مدد کی جا سکتی ہے؟ وہ بولا، “ میں وزیراعظم بننا چاہتا ہوں” ۔ جواب ملا، “ کیا تُم پاگل ہو؟” اس #شخص نے اطمینان بھری سانس لی اور مزید پُوچھا، “ یہ ایک ہی شرط ہے یا اس کے علاوہ 😂😂کوئی اور بھی ہے ۔۔؟” #Eraj
ویسے کتنا برا لگتا ہے na😪جب بندہ نمکو کی پلیٹ میں چن چن کے پی نٹ اور کشمش ڈالے اور کھا تے ہوے سائیڈ پی کرتا جاے کے آخر میں کھائیں گے اور آخر من پلیٹ ہی ہاتھ سے گر جاۓ 😭😭#Eraj