بسمہ اللہ الرحمن الرحیم 🤲💙
شبِ بخیر زندگی 🤗❤️
جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہو 😏
وہ مجھے ذرا سا بھی نہیں چاہیے✌
محفوظ تھا گلاب کانٹوں کی گود میں
لوگوں کی محبت میں آیا تو پتہ پتہ بکھر گیا 🥀
jb b kisi ko khuda apse door kare to sad nHi happy howa kare q k Allah Pak ne us k Shar se apko Bacha liya 🥰🥰🥰
*یہ جو ❣ہم_تم پرجان_____دیتے ھیں*💝
*عــــــــــــــــشق ھےجس کو ہم مان دیتےھیں😊
*❣ایک_لاؤ تو کوئی_______ ❣ہم_جیسا💝
*❣ہم_تم کو ❣سارا_جہاں____ دیتے ھیں*. 😊
نیند کی گولیاں کھاتا ہوں اب...! 😢
پہلے نمازِ عشاء پڑھ کے سو جاتا تھا ...🥀😭
#Be_jan____Larka 😞☹️😓😭💔👌
کردار_اچھا_رکھو••💯❤🙃✌
معیار_خود_بن_جاتا_ہے.😌💯🔥
کردار_اچھا_رکھو••💯❤🙃✌
معیار_خود_بن_جاتا_ہے.😌💯🔥
تیرے عشق پر ڈھلتے ہیں میرے شام کے قصے
خاموشی سے مانگی ہوئی دعا ہو تم!
دل بھی بہت عجیب نعمت ہے۔
جس منزل تک رسائی نہیں ہوتی اس منزل تک رسائی چاہتا ہے۔😩
کچھ انسان بہت انمول ہوتے ہیں
زندگی بہت خوبصورت ہے سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے اگر کوئی دُکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے ،
کوئی نفرت کرتا ہے ،تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے ،
کوئی رلاتا ہے ،تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے کوئی ٹھوکر لگا کر گِرا دیتا ہے ،تو کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے 💕
bkwas 😏😏
ہم جیت بھی سکتے تھے اس عشق کی بازی کو♥
وہ جیت کے خوش ہوگا ~ یہ سوچ کے ہم ہارے
#__________
Allah 🤲
ساری دنیا کی بے عزتی ایک طرف😒
اور گلی میں لڑکی کے سامنے موٹرساٸیکل سٹارٹ نہ ہونے کی بے عزتی ایک طرف😏
😁😂😁
🙃
dd pe apki kitni gfs 🤣🤣🤣🤣🤣
light off😥😥😥😥
"اور پھر ہمارا شُمار اُن لوگوں میں ہوتا ہے جو کسی کے لیے جان سے پیارے نہیں ہوتے ۔!-"🙁💔
Good night 🥱
آج کے بعد میں کوئی فنی پوسٹ 😜🤪نہیں کروں گا🤨
کیونکہ امی 🧕🏻کہتی ہیں کہ شادی 👩❤️👨کے لئے تھوڑا میچیور ☺️🥰
ہونا پڑتا ہے 🙊😉
محبت کی سب سے بڑی خامی یہ ہے !!💓
کہ یہ برسوں گزر جانے کے بعد بھی محبت ہی رہتی ہے!!🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain