اندازِ عشق بھی کیا خوب تھا اس بے وفا کا....!!!
ہزاروں درد دے گیا __ ہمیں جان کہتے کہتے...!
4 u
" ﺗﯿﺮﯼباتوںﺳﮯ ﺟﮍﺍ ______ھﮯ ﯾﮧ❞ﺗﻌﻠﻖ ﺩﻝ❝ ﮐﺎ💕
" توں نظر نہ آئے ﺗﻮ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ❞دل کی دھڑکن💕
نہ جانے کہا سے آتا ہے لوگوں میں غرور.👀
آخر ھم بھی تو اسی خدا کہ بنائے ھووے ھیں....❤.
تجھ کو بھولے ہیں تو بس بھول گئے خود کو بھی..
ہم نے اس بار تو خود ۔۔۔۔۔سے بھی رعایت نہیں کی..!!
دل کے لیے ضرب.....نگاہِ یار بہت ہے
.
.
لگ جائے سلیقے سے تو اِک وار بہت ہے...
Tamam Ahl e islam ko Chand rat mubark ho
اسلام علیکم دوستو کیا خال ہے
تیری مرضی ہے، تُو رہے، نہ رہے
تجھ پہ اب اختیار تھوڑی ہے؟🎀🥀
ہم ہی مرتے ہیں آپ پر صاحب!
آپ کو ہم سے پیار تھوڑی ہے؟
اِس میں نقصان و فائدہ کیسا
پیار ہے، کاروبار تھوڑی ہے؟🎀🥀
دِل میں تم ہو، تمہاری یادیں ہیں
کوئی اُجڑا دیار تھوڑی ہے؟
کیسے آؤ گے تم مرے دِل میں؟
دِل ہے آخر! بازار تھوڑی ہے🎀🥀
ᴹᴿ᭄ᴍs _♥️🥀"
مدت کے بعد لوٹ کے آیا ہوں گاؤں میں
ماضی سمٹ کے آگیا برگد کی چھاؤں میں
انسانیت کا سانس بھی لینا محال ہے
یہ کس نے زہر گھول دیا ہے ہواؤں میں
ہم لوگ نسلِ آدم و حوا ہیں اس لیے
آتا ہے لطف آج بھی ہم کو خطاؤں میں
شاید کسی نے یاد کیا ہے ابھی مجھے
پھیلی ہوئی ہے عشق کی خوشبو فضاؤں میں
برسات ہو رہی ہے مگر تو نہیں ملا
تصویر تری ڈھونڈ رہا ہوں گھٹاؤں میں
دنیا کی مشکلات کی کیوں فکر ہو ہمیں
ہم نے سکون پایا ہے ماں کی دعاؤں میں۔. شاہ̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊
Follow my Facebook page
*****_____________*****
__,,,JUI LOVER,,,__
link:///https://www.facebook.com/JUI-Lover-108954681615622/
Subscribe my channel 👇
ISLAMIC AND JUI VIDEOS CHANNEL
Link__👇👇https://youtube.com/channel/UChQoxOW8Ieo7qOaSjUq5smw
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain