Damadam.pk
Eshaal-ahmed's posts | Damadam

Eshaal-ahmed's posts:

Eshaal-ahmed
 

Good night everybody

Eid coming soon💃
E  : Eid coming soon💃 - 
اپنی تعرف خود کریں 
برائ کرنے کے لیۓ لوگ ہیں نہ
E  : اپنی تعرف خود کریں برائ کرنے کے لیۓ لوگ ہیں نہ - 
Beautiful People image
E  🔥 : ہم کسی کا قرض رکھتے نہیں مرشد ایک سنتے ہیں تو ہزار سنا دیتے ہیں - 
Eshaal-ahmed
 

جن کی آنکھوں میں خواب ہوتے ہیں
ان کے دُکھ بـے حساب ہوتے ہیں
پوچھتے ہیں کہ واقعی خوش ہو؟
اور ہم لا جواب ہوتے ہیں
عشق میں ہجر کے سبھی لمحے
باعثِ اضطراب ہوتے ہیں
صبر تو راٸیگاں نہیں جاتا!!
عرش پر سب حساب ہوتے ہیں
دکھ چھپانے ہیں خوش بھی دِکھنا ہـے
کیسے کیسے عذاب ہوتے ہیں !!
قدر وہ لوگ ہی نہیں کرتے
ہم جنہیں دستیاب ہوتے ہیں۔۔

Beautiful People image
E  🔥 : میں شکایت نہیں کرتی کسی سے بس دل سے اتار دیتی ہوں - 
Beautiful People image
E  : لوگوں سے انتقام مت لیا کریں خراب پھل خود ہی درخت سے گر جاتے ہیں - 
Beautiful People image
E  : زندگی اتنی سستی نہ بناؤ کہ دو ٹکے کے لوگ کھیل کے چلے جائیں - 
زندگی وہ کہانی ہے جس میں من چاہے کردار نہیں ملتے
E  : زندگی وہ کہانی ہے جس میں من چاہے کردار نہیں ملتے - 
میرے نرم لہجے کے قابل نہیں 
یہ ایرے غیرے لوگ
E  : میرے نرم لہجے کے قابل نہیں یہ ایرے غیرے لوگ - 
Beautiful People image
E  : وہ رب ہے سو بخش دیتا ہے خطائیں یہ میں ہو میرے ساتھ رہیۓ گا ادب سے - 
Mehndi Design image
E  : میرے عیبوں کا جو ذکر کرے تھوڑی اپنی قبر کی بھی فکر کرے - 
Beautiful People image
E  🔥 : اک تم سے گفتگو ہو فقط باقی دنیا سے مجھے کوئ مطلب نہیں - 
Beautiful People image
E  : الفاظ کر ہی کیا سکتے ہیں قائل ۔مائل اور بس گھائل - 
زندگی وہ کہانی ہے س میں من 
چاہے کردار نہیں ملتے
E  : زندگی وہ کہانی ہے س میں من چاہے کردار نہیں ملتے - 
Beautiful People image
E  🔥 : یوں ہی تو خودسری نہیں آتی مزاج میں ہوتا ہے اس میں چاہنے والوں کا ہاتھ بھی - 
معیار کی بات نہ کر 
اپنی اوقات اُٹھا اور نکل
E  : معیار کی بات نہ کر اپنی اوقات اُٹھا اور نکل - 
Beautiful People image
E  🔥 : ہمیں عشق ہے اپنی ذات سے ہم فقط اپنے ہی دیوانے ہیں - 
Mehndi Design image
E  🔥 : لاجواب سے بھی لاجواب ہیں ہم ایک معصومیت اوپر سے ہر ادا قاتل - 
Beautiful People image
E  🔥 : بس اتنا خوش رہیں کہ دنیا پریشان ہو جاۓ -