Damadam.pk
Eshaal-fatima-007's posts | Damadam

Eshaal-fatima-007's posts:

Eshaal-fatima-007
 

سب کچھ ہر جگہ بند ہو رہا ہے مگر توبہ کا دروازہ ابھی بھی کھلا ہے 🔥💯

Eshaal-fatima-007
 

جس عمر میں لڑکیوں کی آنکھوں میں کاجل اور خوبصورتی ہونی چاہئے 🖤
اس عمر میں اکثر لڑکیوں کی آنکھیں آنسوؤں سے بھری رہتی ہیں🌺
یا اللہ ہر لڑکی کو جھوٹی محبت سے دور رکھنا 🙂🖤
-🥀

Eshaal-fatima-007
 

دنیا اتنی مختصر بھی نہیں ہے کہ جہاں اپنے مزاج کے دو چار لوگ بھی نہ مل سکیں ،مگر انسان بھی بڑا ضدی واقع ہوا ہے ممکنات کو چھوڑ کر نا ممکنات کی جستجو میں خودکو تھکاتا رہتا ہے _😐

Eshaal-fatima-007
 

مجھے اپنے آپ سے اس لئے محبت ہے کیونکہ مجھے میرے اللّه نے بہت محبت سے بنایا ہے ❤
اور مجھے اپنی زندگی سے اس لئے پیار ہے کیونکہ یہ میرے اللّه کی طرف سے مجھے تحفہ ملا ہے 😊✌❤

Eshaal-fatima-007
 

اگر محبت ان سے نہ ملے جن سے آپ پیار کرتے ہوں
تو پھر محبت دینا انکو جو آپ سے پیار کرتے ہیں 🙂🌺
-

Eshaal-fatima-007
 

-" محبت کرنے والے کبھی چاہنا نہیں چھوڑتے، کبھی پرواہ کرنا نہیں چھوڑتے، اگر وہ بدلتے بھی ہیں تو بس اتنا کہ آپ سے اپنے حق کے لیے لڑنا چھوڑ دیتے ہیں، آپ کے دیئے گئے غم پر سوال اٹھانے کی بجائے__چپ چاپ سہنا شروع کر دیتے ہیں اور وہ کر بھی کیا سکتے ہیں بھلا💯🔥

Eshaal-fatima-007
 

بعض دکھ بھی گونگے انسان کی طرح ہوتے ہیں...
جو نہ بتائے جا سکتے ہیں،نہ سمجھاۓ جا سکتے ہیں____
بس چپ چاپ پالے جاتے ہیں 🌚🌚🌚

E  : Jo baat hai no doubt💕 - 
Eshaal-fatima-007
 

ہم محبت کے اظہار میں گونگے اور نفرت کے اظہار میں منہ پھٹ لوگ ہیں🔥✌
"-الف👑

Eshaal-fatima-007
 

جب محبت ہونے لگے تو صدقہ دے دیا کرو
اگر واقعی محبت ہوئی تو مل جائے گی
بلا ہوئی تو ٹل جائے گی 🔥✌💯
#

Eshaal-fatima-007
 

انسان کے پاس ایک دل ہوتا ہے اور وہ دیا بھی اایک کو ہی جاتا ہے
محبّت ایک بار ہوتی ہے اگر دوبارہ ہو جائے تو شدّت کھو دیتی ہے اور ہاں اگر بار بار ہو جائے وہ محبّت نہیں ہوس ہوتی ہے
Own Thinking❤😊

Eshaal-fatima-007
 

میری بے حسی کا اندازہ تم کیا لگاؤ گے
میں تو وہ ہوں جسے اپنے بھی ہونے یا نا ہونے سے فرق نہیں پڑتا 💔😏✌

Eshaal-fatima-007
 

اور پتہ ہے اذیت کیا ہوتی ہے۔
رات کی تاریکی میں "اپنی ہچکیوں کا گلا دبا" کر اپنے ہاتھوں سے اپنے آنسو پونچھنا۔۔ 🔥💔

Eshaal-fatima-007
 

"- جب چوٹ سہہ جاؤ اور چوٹ سہہ کر دُکھ دِل میں رکھ لو تو پھر دُکھ دینے والے کو خود غرض سمجھ کر معاف کر دو ❤🔥

Eshaal-fatima-007
 

جانتی تو میں بھی ہوں کہ جس کے لئے میرا یہ حال ہے اس نے میرے مر جانے پہ رونا بھی نہیں ہے اور میں شاید رو رو کر ہی مر جاؤں🖤😊

Eshaal-fatima-007
 

وقت اور حالات،🔥
سب چھوڑا اس خدا پر.😊♥️

Eshaal-fatima-007
 

کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا اور ہم سوچتے رہتے ہیں کہ شاید کسی وقت انہیں احساس ہو گا، اپنے منفی رویے کا، لیکن ایسا نہیں ہوتا، یہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لئے ہوتے ہیں بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے.. 🍂❤️

Eshaal-fatima-007
 

Kuch log Dil dukhanAy may tw is qadr pehal krty h Jysy Dil dukhana sawab ho jysy

Eshaal-fatima-007
 

پھر یوں ہوا کے غم اچھے لگنے لگے
پھر یوں ہوا کے تہجد راس آ گئی مجھ کو ❤
#Owner🥀

Eshaal-fatima-007
 

0"ﻣﺜﻞِ ﻟﺒﺎﺱ هوۓ هیں ﻟﻮﮒ
ﺍﯾﮏ ﺍﻭﮌھا ، ﺍﯾﮏ چھوﮌﺍ"۔🔥