"میری ڈائری کا ایک ورق " آج کتنے دن کے بعد تمہارے پاس آئی ہوں ہاں جانتی ہوں کہ تم ناراض ہو حق ہے ناراض ہونا لیکن میں کوئی صفائی پیش نہیں کروں گی تم خاص ہو دل کے قریب ہو سب علم ہے تمہیں اور جو دل میں ہوتے ہیں جن سے دل کی باتیں کرتے ہیں نا انہیں صفائیاں نہیں دیتے ان کے لئے تو ہمارا ہونا ہی اہم ہوتا ہے نا پتا ہے پیاری کیا ہوا ۔۔۔۔۔ دل اداس ہے بہت ۔۔۔۔ ایک عجیب ہی کیفیت طاری ہے بے زاری اور بے یقینی سی
سُنو تم سے کوئی پوچھے کبھی مطلب محبت کا...!!! تو اس کو کُچھ بتانے سے ذرا پہلے ٹھہر جانا...!!! اُٹھا کر خاک سر پر ڈال کر اتنا فقط کہنا...!!! محبت ابتداء سے انتہا تک درد کا پیکر...!!! محبت بے پنہا تکلیف کا اجڑا ہوا منظر...!!! گلوں کو بھی محبت آرزوئے خار دیتی ہے۔۔۔!!! محبت خاموشی سے دھیرے دھیرے مار دیتی ہے۔۔۔۔!!! 🥀
محبت روٹھ جاۓ تو..💔🥀 اسے بانہوں میں لے لینا.🥀 بہت ہی پاس کر کے تم.🥀 اسے جانے نہیں دینا.🥀 وہ دامن چھڑاۓ تو.💔🥀 اسے تم قسم دے دینا🥀. دلوں کے معاملوں میں تو۔🥀 خطائیں ہو ہی جاتی ہیں.🥀 تم ان خطاؤں کو.☺️🥀 بہانہ مت بنا لینا۔🥀 محبت روٹھ جاۓ تو.💔💔🥀 اسے جلدی منا لینا۔💌🥀
محبت کی سب سے خوبصورت کہانیاں کبھی نہیں لکھی جاتیں.....!! بس ان کو خاموشی سے جی لیا جاتا ہے...!! کیونکہ وہ فرضی نہیں ہوتیں نہ ان کا اختتام روایتی ہوتا ہے بلکہ ان کا تو کوئی اختتام ہی نہیں ہوتا.....!!