دوست نے فون کر کے بتا یہ کہ باہر مرغا بنا رہے ہیں میں اتنا معصوم باہر شاپر لے کر چلا گیا 😓😓😓😓
شریک تو بہت ہیں زندگی میں
😎🤓🧐🤨
بس شریک حیات کی کمی ہے
👩🏻🦰👩🏻🦰👩🏻🦰
عزت کی بات کرتے ہو تو سنو صاحب
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں
✌😉😛😂😂😂
کل ایک لڑکی کو امپریس کرنے چلا گیا
آج اس کے 5 بھائی مجھے پریس کر کہ چلے گئے
ہم کو یوں پاگل بنانا چھوڑ دو.
بے وجہ ستانا چھوڑ دو.
تمہاری تو خوشبو بھی عجیب سی لگتی ہے.
خدا کے واسطے برتن والے صابن سے نہانا چھوڑ دو..
😂😂😂😂😂
ہمارے یہاں بچوں کے علاوہ جو چیزیں تھپڑوں سے ٹھیک ہو جاتی ہیں
ان میں
گاڑی کا ٹیپ
موٹر سائیکل کی لائٹ
ٹی وی ریموٹ
مونیٹر اور ایل سی ڈی
شامل ہیں۔
AA GAYA AAA GAYA
DIL CHURANE MA AA GAYA
CHANGE PY CHANGE😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain