Damadam.pk
Eynakhan22's posts | Damadam

Eynakhan22's posts:

Eynakhan22
 

bheya plzzz come na ap ke anniversary be a rahi ha plzzz come na

Eynakhan22
 

i miss you bheya plzzz come back 😢

Eynakhan22
 

*آپ لوگوں کو کھو دیں گے یہ بات خطرناک نہیں ہے*
*آپ لوگوں کو خوش کرتے کرتے خود کو کھودیں گے یہ بات خطرناک ہے۔*

Eynakhan22
 

I Missed you so much bheya 🥺🥺

Beautiful People image
E  : Alhumdulillah❤ - 
Beautiful People image
E  : ہمیں ہمیشہ کسی ایسے شخص کی ضرورت ہوتی ہے جو ہمیں بتائے کہ ہمارا وجود اک - 
Eynakhan22
 

کھونا اور پانا______ محبت نہیں ہوتی!!
محبت تو بس محبت ہوتی ہے..
ادب ہوتا ہے_______ احترام ہوتا ہے!!
کسی کی پُکار پر، لبیک ہوتا ہے.❤

Eynakhan22
 

ہر مسکراتا ہوا انسان باخیریت نہیں ہوتا۔ کچھ مسکراہٹیں ڈھیر سارے دردوں کا نچوڑ بھی ہوا کرتی ہیں
🥹🧡

Beautiful People image
E  : یارم کاظمی__رویام یارم کاظمی خدا گواہ ہے کہ میں نے کبھی سوچا بھی نہیں - 
Life Advice image
E  : Long time I am waiting that's my bheya asking me 🥺🥺 - 
لفظ پڑھے ہی نہیں جاتے محسوس بھی کئے جاتے ہیں، 
کبھی رُلاتے ہیں ، 
کبھی ہنساتے ہیں  تو کبھی دُور بھی کر دیتے ہیں ۔
 جب سُنائی دیتے ہیں تو کبھی مرہم بنتے ہیں کبھی نمک بن جاتے ہیں ۔
 اِن کی نغمگی اگر کانوں میں رس گھولتی ہے تو نشتر بن کردل چیر بھی دیتی ہے۔
الفاظ وہ نہیں جو دل سے نکلیں۔
الفاظ وہ ہیں جو دل میں اُتریں۔
لفظ لکھنے کے لئے بھی حوصلہ چاہیے۔
 یقین ہو اپنی ذات پر اپنے قول وفعل پر تو لفظ دوست بن جاتے ہیں اوردوستی سے بڑا اعلٰی رشتہ اس کائنات کا اور کوئی نہیں.
لفظ ہیرے کی طرح ہوتے ہیں جس رُخ سے دیکھیں ایک نئے رنگ میں مسحور کرتے ہیں ۔
 احساس کو چھو جائیں تو پھول سے بھی زیادہ نرم ونازک ۔ نقصان پہنچانے پر آئیں تو جان لے کر ہی چھوڑتے ہیں ۔
نرم لہجے سے ہمیشہ مضبوط اور دیرپا رشتے تخلیق پاتے ہیں .
E  : لفظ پڑھے ہی نہیں جاتے محسوس بھی کئے جاتے ہیں، کبھی رُلاتے ہیں ، کبھی - 
I can't read it again🥺
E  : I can't read it again🥺 - 
میں ہمیشہ چھوڑ دیا کرتی ہوں، چائے کا آخری گھونٹ ، آخری میسجز ، بحث میں دیے گئے آخری دلائل ، الوداع کے الفاظ ، کہانیوں کے اختتام کیونکہ چیزوں کا ختم ہونا مجھے اداس کرتا ہے اور مجھے اختتام سے ڈر لگتا ہے ...
..🌻🍂💔
E  : میں ہمیشہ چھوڑ دیا کرتی ہوں، چائے کا آخری گھونٹ ، آخری میسجز ، بحث میں دیے - 
"ایک دفعہ بس وان فاتح کو پڑھ لو"
"قدیم ملاکہ کی شہزادی ایسے ہی پاگل نہیں تھی۔"
E  : "ایک دفعہ بس وان فاتح کو پڑھ لو" "قدیم ملاکہ کی شہزادی ایسے ہی پاگل نہیں - 
کچھ دکھ نہیں لکھے جا سکتے اور نہ کہے جا سکتے اور نہ ہی سہے جا سکتے ہیں پر سہنے پڑتے ہیں کیوں کہ دوسرا راستہ حرام موت کی طرف جاتا ہے یعنی ایک ہی راستہ ہے یہ زہر کے گھونٹ پیتے رہے اور مسکراتے رہے
💫🤍
E  : کچھ دکھ نہیں لکھے جا سکتے اور نہ کہے جا سکتے اور نہ ہی سہے جا سکتے ہیں پر - 
Eynakhan22
 

زندگی میں کوئی نہ کوئی ہار ایسی ہوتی ہے
جس کے بعد جینے کا دل نہیں کرتا ...🖤

Eynakhan22
 

ایک وقت تھا مجھے رونق پسند تھی ، سب سے بات کرنا پسند تھی ، بے وجہ سب کو تانگ کرنا پسند تھا ، مگر اب وحشت ہوتی ہے ، انسانوں سے ، ان کے رویوں سے ، ان کی باتوں سے ❤️

Eynakhan22
 

Jannat k patty🍂
پاکر کھو دینے سے برا کرب کوئی ہو ہی نہیں سکتا
Namal🐜
کسی کا دل توڑنے کی کوئی وضاحت نہیں ہوتی۔۔۔
Sherzaat🤍
ہر چیز پر صبر نہیں آتا، ہر نقصان صبر کرنے والا نہیں ہوتا
Amar bail🙂
اعتراف کا لمحہ عذاب کا لمحہ ہوتا ہے
La Hasil🌻
غم کو صبر کے ساتھ سہنا چلہ کاٹنے سے کم نہیں ہوتا
Ishq-e-Atish🥀
محبت کبھی ختم نہیں ہوتی صرف بڑھتی ہے یا سکون بن کر یا یاد بن
Azazeel🫀
عادتیں جان لیوا ہوتی ہیں اور انسان کی عادتیں تو واقعی جان لے لیتی ہیں

Eynakhan22
 

اور مجھے!!
میری ماں کہتی ہے کہ جس صاحب کی خاطر تیرا یہ حال ہے.
اس صاحب نے تیرے مرنے پہ رونا بھی نہیں۔۔🙃💔

Eynakhan22
 

دل شدت سے کسی کو یاد کر رہا ہو اور بات کرنے کا اختیار نہ ہو آپ کے پاس تو کیا کیا جائے تب🫠🖤🦋