: اک چہرے کے آگے کوئی چہرا دکھائی نہیں دیتا تیرے نام کے سوا کچھ اور سنائی...
نہیں دیتا ہم جدا ہوگئے تو تم کسی اور کے ہو جاوں گے نہیں پاگل یہ میرا دل ہے نہ گواھی نہیں دیتا🔥
: میں غصہ میں روٹھ گئی تھی 😔 پھر یاد آیا مجھے منانے والا کوئی ہے ہی نہیں...
🔥💔
Have A Bad Day
ﺟﺎﻥ ﻟﯿﻮﺍ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺳﺐ ﺑﺎﺗﯿﮟ🙂 ﺍﻭﺭ ﺳﮩﻨﮯ ﮐﻮ ﯾﮧﺍﮐﯿﻠﯽ ﺟﺎﻥ_💔️
ﺟﺎﻥ ﻟﯿﻮﺍ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺳﺐ ﺑﺎﺗﯿﮟ🙂 ﺍﻭﺭ ﺳﮩﻨﮯ ﮐﻮ ﯾﮧﺍﮐﯿﻠﯽ ﺟﺎﻥ_💔️
دنیا والوں سے کوئ امیدیں نہیں رکھتا ھوں مرشد👉😎 کرم ہے خدا کا وہ کبھی گرنے نہیں دیتا✌️💕
گزری ہو ئی زندگی کو کبھی یاد نہ کر 💚 تقدیر میں جو نہیں لکھا اسکی کبھی فریاد نہ کر ❤
: اپنے ہاتھوں سے چاۓ بنا دیجیئے ہم خفا آپ سے ہیں ____ منا لیجیئے❤
Aaj Dill bhut bhut udas Hai 💔😢😓😫😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
میں نے دل کے دروازے پر لکھا " اندر آنا منع ہے❤ عشق مسکراتا ہوا بولا " معاف کرنا میں اندھا ہوں❤
جس کے چاروں طرف سمندر ھو اس جزیرے کو پیاس کہتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain