کہتے ہیں اچھے دوست اللّٰہ پاک کی ایک بہت بڑی نعمت ہوتے ہیں ♥️ سچ کہتے ہیں میرے خیال میں آپ وہ سب جو اپنے گھر والوں سے شیئر نہیں کرسکتے وہ آپ ان کرسکتے ہیں اور یہ بھی فکر نہیں ہوتی کہ یہ آپ کو بعد میں طنز کریں گے 💙 اور مجھے پتہ بھی نہیں ہوتا اور وہ میرے لیے لوگوں سے جھگڑا کررہے ہوتے ہیں 🤣 اچھے دوست قسمت والوں کو ملتے ہیں اور الحمدللہ میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے اسے دوست ملے جن کی میں کتوں والی بھی کرتی ہوں تو بھی اللّٰہ جانتا ہے کہ ان کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا 😂😂 اللّٰہ پاک آپ آپ سب کو دونوں جہاں کی خوشیاں ، نعمتیں اور آسانیاں عطا فرمائے آمین ♥️💝 خاص طور پر ان دوستوں کے نام یہ تحریر❤️❤️ جو صرف میرے دوست نہیں فیملی ہیں ❤️❤️ Mr.sycoo Insurgent 007 Babag786 2chanda Marjawa Saniakhan11 Handsome boy Rut78
میرا درد کیسے وہ جانتا. میری بات کیسے وہ مانتا وہ تو خود فنا کے سفر پے تھا اسے روکنا بھی محال تھا کہاں جاو گے مجھے چھوڑ کر ؟ میں یہ پوچھ پوچھ کے تھک گیا وہ جواب مجھے نہ دے سکا وہ تو خود سراپہِ سوال تھا دمِ واپسی اسے یہ کیا ھوا؟ نہ وہ روشنی 'نہ وہ تازگی وہ ستارہ کیسے بکھر گیا ؟ وہ جو آپ اپنی مثال تھا وہ ملا تو صدیوں بعد بھی میرے لب پے کوی گلہ نہ تھا اسے میری چپ نے رولا دیا جسے گفتگو میں کمال تھا ۔۔۔۔!!