تیرے دل کا آخری کونہ،میرا ٹھکانا ہوسکتا ہے۔۔۔ تو چاہے تو تیری گلی میں آنا جانا ہوسکتا ہے۔۔۔ تم چپ ہو تو ہم بھی چپ ہیں،چپ رہنا ہی بہتر ہوگا ۔۔ بول پڑے تو اپنا دشمن ایک زمانہ ہوسکتا ہے۔۔۔ چھوڑ کے جب بھی جانا چاہو تو تم چھوڑ کے جاسکتے ہو۔۔ لیکن یاد رہے یہ جانا،جان سے جانا ہوسکتا ہے۔۔ Ezoo