Ezoo : "مایوسیوں کے سمندر میں ڈوبنے سے بچیں۔ پُرامید رہیں، مثبت سوچیں۔ ہماری جدوجہد... MORE▼ایک دن، ایک ہفتے، ایک ماہ یا ایک سال کیلئے بھی نہیں بلکہ یہ زندگی بھر کی جدوجہد ہے۔ شور مچانے اور اس کی وجہ سی کسی ایسی اچھی مشکل میں پڑنے سے کبھی بھی نہ ڈریں جس کے نتیجے میں کچھ اچھا ہوتا ہو۔ ۔۔۔ صبح بخیر❤️ - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Ezoo : ﷲ پاک کو راضی کرنے کی کوشش کیا کریں صرف ﷲ ہی ہے جو سب سے جلدی راضی ہو جاتا... MORE▼ہے. ☝️♥️ - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Ezoo : I can stand and stare at rain for hours without getting tired🌧️❤️💜 - 63 months ago FOLLOW 60REPLIES SHARE LINK REPORT
Ezoo : اگر انسان درد سے آزاد ہوجائے تو رب سے تعلق ختم ہوجاۓ۔ صبح بخیر ❤️ - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Ezoo : کوئی ٹھہرا ہوا سا اک لمحہ۔۔۔ ساری عمرِ رواں سے اچھا ہے۔۔🖤 - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT