Damadam.pk
F@rih@'s posts | Damadam

F@rih@'s posts:

F@rih@
 

بہت محدود سا اک حلقہ احباب تھا میرا 🖤
فقط مستیاں ، شیطانیاں ، نادانیاں اور میں 🙃✨
اب بھی حلقہ احباب______محدود ہے میرا 🍂
فقط خاموشیاں ، تنہائیاں ، اداسیاں اور میں ????

F@rih@
 

میں تھکی تھکی ـــــــ میں رکی رکی
مجھے آندھیوں کا بھی خوف ھے
میں جو گر پڑوں تو مجھے تھام لینا
تیرا نام - رب کریم ھے ❤
آمین 🤲📿

F@rih@
 

سالگرہ مبارک ہو دوست تم کو
اللہ دے لمبی زندگی تم کو
سدا ہنستی ، مسکراتی اور کھلکھلاتی رہو
صرف خوشیاں ہی ملیں زندگی میں تم کو

Utha k hath mangi hai Khuda sy B's ye Dua🤲Naseeb hon khushiyan tumhain 🥳Tm Khush raho SADA😇😊😍🥰😘
F  : Utha k hath mangi hai Khuda sy B's ye Dua🤲Naseeb hon khushiyan tumhain 🥳Tm - 
Allah tumhain hamesha Khush rakhy.m5.m5.m5
F  : Allah tumhain hamesha Khush rakhy.m5.m5.m5 - 
Happy birthday
F  : Happy birthday dear bestie.m5 - 
F@rih@
 

ٹوٹی ہوئی چیز بہت تکلیف دیتی ہے 😔
جیسے
دل۔۔۔۔۔ نیند۔۔۔۔۔ بھروسہ اور سب سے زیادہ امید 😊💔

F@rih@
 

درد سہنے میں __________ کمال رکھتی تھی
سواۓ خود کے وہ سب __کا خیال رکھتی تھی
ہاں وہ نازوں سے ____ پلی ماں کی لاڈلی گڑیا
جانے کیسا حوصلہ _____ بے مثال رکھتی تھی
لب پہ آتی نہ تھی _______کبھی حرف شکایت
وہ ویران آنکھوں میں لاکھوں سوال رکھتی تھی
آنکھ نم تھی لبوں ________ پہ تھا تبسم اسکے
جانے کیسے وہ اتنا ____ ضبط کمال رکھتی تھی
دل میں درد کا _________ سمندر لے کر ہر وقت
جانے آنسو کہاں ________ سنبھال رکھتی تھی
بے چین شہر کی _____ وہ پر سکون سی لڑکی
رسم دنیا کا کتنا _________ خیال رکھتی تھی

Nothing to hide! One photographer snapped a Glass Wing butterfly which was found resting on a leaf in Ecuador. Many butterflies have transparent wings, but invisible body parts are more common in animals that live below the waves and in lakes. #Awesome
F  : Nothing to hide! One photographer snapped a Glass Wing butterfly which was - 
Happy Independence Day💚🇵🇰
🌹اے وطن اپنی سانسیں تیرے نام کرتے ہیں 🇵🇰
اے وطن ہم تیری عظمت کو سلام کرتے ہیں🇵🇰
❤
🦋۔°•°•|[🌸🇵🇰🌸]|
#🦋
F  : Happy Independence Day💚🇵🇰 🌹اے وطن اپنی سانسیں تیرے نام کرتے ہیں 🇵🇰 اے وطن - 
F@rih@
 

اگر تم اپنے رب پر بہت بھروسہ رکھتے ہو تو یہ بھی جان لو کہ تمہارا رب اس بھروسے کو کبھی ٹوٹنے نہیں دےگا
Jumma Mubarak 💜

F@rih@
 

میری عرضی توں خود غرضی توں میری خواہش توں میری مرضی توں
Nain.a5

F@rih@
 

"—اگر مجھے کوئی پوچھےکہ زندگی کی ساری خوبصورتیوں کا مختصر بتاؤ __تو میں اپنی ماں کا ذکر کر کے خاموش ہو جاؤنگی 😊❤

F@rih@
 

ایک پیغام بنت حؤا کے نام💙
```شھزادی تم خاص ھو```
تم امانت ھو کسی شھزادے کی''
سو جب بازار سے گذرو تو اپنی نگاھیں نیچی رکھو ●●
اسلام نے تمھیں عزت دی کیوں کہ تم خاص ھو
کسی نامحرم کے پیچھے خود کو عام مت کرنا
کیوں کہ تم خاص ھو
بہت خاص۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شھزادی♡
تم پہ انا نھیں ججتی۔۔۔۔
تم پہ تکبر نھیں ججتا
تمھاری زینت حجاب ھے
تمھاری خوبصورتی حیاء ھے❤

غم بنا تو دو لفظوں سے ہے لیکن اس کو بیان کرنے کے لیے ہزار لفظ بھی کم ہیں
F  : غم بنا تو دو لفظوں سے ہے لیکن اس کو بیان کرنے کے لیے ہزار لفظ بھی کم ہیں - 
F@rih@
 

Eid-ul-Adha Mubarak ❤️
To U & your Family🖤

Islamic Quotes image
F  : 🕋Jumma Mubarak and Hajj Mubarak🕋 - 
*سب سے خوبصورت رشتہ اور تعلق رَبُّ العَالَمِین کے ساتھ جس پر بھروسہ کبھی ہارنے نہیں دیتا۔ جس پر توکل کبھی غم میں مبتلا نہیں ہونے دیتا۔ جس سے امید کبھی مایوس نہیں ہونے دیتی۔ جس پر یقین کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا۔ جس پر ایمان کبھی بہکنے نہیں دیتا۔ جس کی طرف توجہ کبھی بھٹکنے نہیں دیتی*۔
*جس کا رب اس کا سب*💧🍃💧
F  : *سب سے خوبصورت رشتہ اور تعلق رَبُّ العَالَمِین کے ساتھ جس پر بھروسہ کبھی - 
F@rih@
 

یہ دنیا چہوڑ دی میں نے تیری خاطر مولا
___...

No doubt.a1
F  : No doubt.a1 -