اس مرحلے کو موت بھی کہتے ہیں
اک پل میں ٹوٹ جائیں جہاں عمر بھر کے ساتھ
میرا ظرف سمجھو یا میری ذات کا پردہ
جب سے ٹوٹی ہوں خاموش رہتی ہوں
یہ اور بات کہ اقرار کر سکیں نہ کبھی
مری وفا کا مگر ان کو اعتبار تو ہے
رابطے سدا ایک جیسے نھیں رھتے
اور یہ میں نے ہوتے ہوئے دیکھا ہے🙂
اداس دل کی اداس باتیں
سمجھنے والا کوئی نہیں ہوتا 💔
Overthinking eats your happiness🙃
*ایک حد کے بعد انسان سب کچھ چھوڑ دیتا ہے شکایت کرنا منانا اور پھر من ایسا ہوجاتا ہے کہ کوئی انسان بات کرے تو بھی ٹھیک، نہ کرے تو بھی ٹھیک💔😇*
کبھی تم نے یہ سوچا ہے؟
والدین راہیں تکتے ہیں
کوئی غلطی نہ کر بیٹھو
یہی سوچ کہ ڈرتے ہیں
اُن کے کانچ سے دل پر
نہ چھپ کر وار کرنا تم
بھری دنیا میں دھوکے سے
نہ اُن کو مار دینا تم۔۔!..
کبھی جو دل پہ دستک ہو
سہم جانا، سنبھل جانا
کہ ہر انجان دستک پر
یہ در کھولا نہیں کرتے
نئی دنیا بسانی ہو
سب کو بھول جانا ہو
کبھی سنسان رستے پر
کسی کے ساتھ جانا ہو
پل بھر کو ٹھہر جانا
وہ رستہ صرف خسارہ ہے
صراط المستقیم نہیں ہے جو
تو پھر کیسے تمہارا ہے ؟
تمہیں کچھ علم نہیں پیاری!
بہت نادان لڑکی ہو
یہ دنیا ہے نہیں ویسی
کہ جیسی تم سمجھتی ہو
continue...
پی کے آنسو مسکرانا چھوڑ دیا
لے کے درد دل دل لگانا چھوڑ دیا
وہ شخص ہے کہ ملتا ہی نہیی
ہم نے جس کی خاطر زمانہ چھوڑ دیا
اے شخص تم باتیں تو بہت کرتے ہو
اپنی ہی محبت سے بر طرف ہونے کا دُکھ سمجھتے ہو..؟؟
یار جو شخص رہا ہو دسترس میں ہماری
اُسے اور کی دسترس میں دیکھنے کا دُکھ سمجھتے ہو۔۔؟؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain