Damadam.pk
F@tima...'s posts | Damadam

F@tima...'s posts:

F@tima...
 

زن، زر، زمین انسان انہی تین چیزوں کی وجہ سے سردار بنتا ہے اور انہی تین چیزوں کی وجہ سے سر دار تک جاتے ہیں۔

F@tima...
 

قیمت ہمیشہ اقرار کی ہوتی ہے، انکار انمول ہوتا ہے۔

F@tima...
 

ان لوگ کو اندازہ نہیں تھا کہ بساط کس طرح پلٹنے والی تھی۔وہ اسے مات دینا چاہتے تھے۔وہ انہے شہ مات دینا چاہتا تھا۔
اور الله بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔
الله بہترین تدبیر کرنے والا تھا۔

F@tima...
 

بعض خوف، سارے خوف کھا جاتے ہیں۔

F@tima...
 

"جو پیار کرتا ہے وہ انتظار کرتا ہے۔"

F@tima...
 

اور شیطان سے خبردار رہو، وہ اس بات سے مایوس ہو چکا ہے کہ زمین پر اس کی پرستش کی جائے لیکن وہ اس بات پر راضی ہے کہ تمہارے درمیان فتنہ و فساد پیدا کرتا رہے۔ اس لئے تم اس سے اپنے دین و ایمان کی حفاظت کرو۔
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم~

F@tima...
 

غریب کی اولاد بھوک سے مر جاتی ہے، گندگی سے نہیں۔

F@tima...
 

سود جن لوگوں کے جسموں میں رزق بن کر دوڑنے لگے وہ کبھی سود مٹانے کا نہیں سوچیں گے۔

F@tima...
 

وہ عورت نو سال پہلے بھی اس کے پیروں تلے سے زمین نکال سکتی تھی, اور آج بھی نکال رہی تھی۔
آ ب ح ی ا ت۔

F@tima...
 

محبت میں جب سب جائز ہو جائے تو نتیجہ ناجائز نکلتا ہے۔

F@tima...
 

صبر کی کئیں قسمیں ہوتی ہیں۔اور کوئی بھی قسم آسان نہیں ہوتی۔

F@tima...
 

تپتے صحرا میں گلاب کبھی کھلتا نہیں۔
🍂

F@tima...
 

عورت چاہے کسی بھی صدی کی ہو، اس پر حیا جچتی ہے۔

F@tima...
 

اپنے لئے لڑنا سیکھیں، کسی کو اجازت مت دیں کے وہ آپ کو جسمانی اذیت پہنچائے یا آپ کو اپنا غلام بنائے۔ الله نے ہم سب کو آزاد پیدا کیا ہے۔ مگر کچھ انسان ہم سے یہ آزادی چھین لیتے ہیں۔
آزادی واپس لینے کے لئے لڑنا پڑتا ہے، جان مارنی پڑتی ہے۔

F@tima...
 

عورت کو عورت ہی رہنا چاہیئے، مگر عورت کو اپنے قدموں پر ضرور کھڑے ہونا چاہئے۔کیونکہ یہ چیز اسے پر اعتماد بناتی ہے۔

F@tima...
 

بعض لوگوں کی زندگی آپ کے لئے اہم ہوتی ہے
ان کے بغیر رہا جا سکتا ہے۔
بعض لوگ آپکی زندگی ہوتے ہیں۔
انکے بغیر صرف مرا جا سکتا ہے۔

F@tima...
 

مرجانا راز اگل دینے سے بہتر ہوتا ہے۔

F@tima...
 

Enough is a sign that He(s.w.a) loves you,when your sins remain hidden long enough for you to repent and make Tawbah.

F@tima...
 

مردوں کے شانہ بشانہ چلنے کا مطلب دس مردوں میں بیٹھ کے مردوں کی طرح قہقہے لگانا اور رات دیر دیر تک باہر گھومنا نہیں ہوتا۔بلکہ مردوں کی جیسے، کام خود کرنا ہوتا ہے۔ دوسروں کی محتاجی سے بچنا ہوتا ہے۔

F@tima...
 

میرے الله برائی سے بچانا مجھکو
نیک جو راہ ہو اس راہ پہ چلانا مجھکو