Damadam.pk
FAREEHA786's posts | Damadam

FAREEHA786's posts:

Social media post
F  : post by me - 
اوپر والے نے اس قدر عزت بخشی ہے
 ہمیں گرانا نیچے والوں کے بس کا کھیل نہیں
F  : اوپر والے نے اس قدر عزت بخشی ہے ہمیں گرانا نیچے والوں کے بس کا کھیل نہیں - 
میرے وجود میں__ کاش تُو اُتر جائے 🔥
میں دیکھو آئینہ ___اور تُو نظر آئے💞
تُو ہو سامنے اور یہ ___وقت ٹھہر جائے❤️
ہائے یہ زندگی---- تُجھے __دیکھتے ہی گزر جائے 💕
F  : میرے وجود میں__ کاش تُو اُتر جائے 🔥 میں دیکھو آئینہ ___اور تُو نظر آئے💞  - 
Social media post
F  : Post by me - 
💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞
F  
⏰
Expiring post
 : 💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞 💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞 - 
رشتے نبھانے کیلیئے وعدوں یا قسموں کی ضرورت نہیں
دو خوبصورت دل ہوں❤❤
ایک اعتماد والا ❤ دوسرا احساس والا❤
F  : رشتے نبھانے کیلیئے وعدوں یا قسموں کی ضرورت نہیں دو خوبصورت دل ہوں❤❤ ایک - 
Social media post
F  : Post by me - 
کس قدر دونوں ہیں اب اک دوسرے پر مبتلا
درد ھے دل پر فِدا ، اور دل فِداۓ دردِ دل۔۔!! 🔥
F  : کس قدر دونوں ہیں اب اک دوسرے پر مبتلا درد ھے دل پر فِدا ، اور دل فِداۓ دردِ - 
سو بار کہا دل سے چل بھول بھی جا اسکو  
سو بار کہا دل نے____تم دل سے نہیں  کہتے !
F  : سو بار کہا دل سے چل بھول بھی جا اسکو سو بار کہا دل نے____تم دل سے نہیں  - 
مختصر سی ہو گئیں اب دوستوں کی دوستیاں
صبح ہوئ تو صبح بخیر ، شام ہوئ تو شب بخیر
F  : مختصر سی ہو گئیں اب دوستوں کی دوستیاں صبح ہوئ تو صبح بخیر ، شام ہوئ تو شب - 
جیسے رات کے پاس اندھیرے کے سِوا کچھ نہیں
      💓💓💗💗💞💞
ویسے ہی میرے پاس تیرے سوا کچھ نہیں
F  : جیسے رات کے پاس اندھیرے کے سِوا کچھ نہیں 💓💓💗💗💞💞 ویسے ہی میرے پاس - 
بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو!!!❤
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر!!❤
F  : بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو!!!❤ کسی شام چلے آو ان آنکھوں - 
Social media post
F  : Post by me - 
Social media post
F  : Post by me - 
Social media post
F  : Post by me - 
4You Damadam
F  : 4You Damadam - 
Social media post
F  : Post by me - 
Social media post
F  : Post by me - 
Social media post
F  : Post by me - 
Social media post
F  : Post by me -