Damadam.pk
FARIS_KHAN786's posts | Damadam

FARIS_KHAN786's posts:

بیشک اللہ بخشنے اور ساتھ دینے والا ہے
F  : بیشک اللہ بخشنے اور ساتھ دینے والا ہے - 
Good evening
F  : اسلام وعلیکم Good evening - 
Said Muhsin Naqwee
F  : Said Muhsin Naqwee - 
Social media post
F  : Post by me. - 
Mirza ghalib
F  : Mirza ghalib - 
مسٹر سعدی
F  : مسٹر سعدی - 
Friends and Sisters follow to follow.muunafiq stay away please thank you
F  : Friends and Sisters follow to follow.muunafiq stay away please thank you - 
Islamic Quotes image
F  : Beshak Allah is one but Allah is with everyone∆∆ - 
Jumma mubarak
F  : Jumma mobarak.have a nice day - 
Islamic Quotes image
F  : Ameen jumma mobarak ,🌹🌹 - 
بیشک اللہ بخشنے والا ہے۔
F  : بیشک اللہ بخشنے والا ہے۔ - 
FARIS_KHAN786
 

اس نے دل کا حال بتانا چھوڑ دیا۔۔
ہم نے بھی گہرائی میں جانا چھوڑ دیا ۔۔
🌹
جب اسکو ہی دوری کا احساس نہیں۔۔
ہم نے بھی احساس دلانا چھوڑ دیا۔۔
🌹
میں نے کہا راستے ہے دشوار بہت۔۔
اس نے تب سے ساتھ نبھانا چھوڑ دیا۔۔
🌹
جب یہ کہا کہ کرنا یاد دعاؤں میں۔۔
اس نے دعا میں ہاتھ اٹھانا چھوڑ دیا۔۔
🌹
🌹❤️🌹

FARIS_KHAN786
 

وہ مہندی والی ہاتھ دیکھا کر رویئ۔۔۔
میں ہو کسی آور کی یہ بتا کے رویئ۔۔
🌹
پہلے تو کہتی تھی نہیں رہ سکتی تمہارے بغیر۔
آج پھر وہی بات دہرا کر رویئ۔۔۔
🌹
ہم کیسے شک کرتے اس کی محبت پر۔۔۔
وہ بھری محفل میں ہمیں گلے لگا کر رویئ۔۔
🌹🌹🌹🌹🌹

FARIS_KHAN786
 

اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا🌹
جانے کیوں آج تیرے نام پہ رونا آیا 🌹
🌹
یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے🌹
آج کچھ۔ اے ہے؛جو شام پہ رونا آیا 🌹
Z

FARIS_KHAN786
 

کوئی شام مجھ میں قیام کر؛
میری رنگ روپ کو نکھار دے؛
جو گزر گیئ سو گزر گیئ؛؛
میری باقی عمر سنوار دے؛؛
🌹🌹Z🌹B

FARIS_KHAN786
 

یا رب غم ہجراں میں تو اتنا کیا ہو تا۔
جو ہاتھ جگر پہ ہے وہ دوست دعا ہو تا۔
غیروں سے کہا تم نے؛غیروں سے سنا تم نے۔
کچھ ہم سے کہا ہو تا؛کچھ ہم سے سنا ہو تا۔
امید ہے بندہ جاتی؛ تسکین ہی ہو جا تی۔
وعدہ نہ وفا کرتے؛وعدہ تو کیا ہو تا۔۔
اک عشق کا غم آفت؛اور اس پہ دل آفت۔
یا غم دیا ہو تا؛یا دل نہ دیا ہو تا::؛؛؛
🌹🌹Z🌹B

FARIS_KHAN786
 

ایک آس ایک احساس اور مری سوچ اور بس آپ🌹
ایک سوال ایک مجال آپکا حیال اور بس آپ🌹
ایک بات ایک شام آپ کا ساتھ اور بس آپ 🌹
ایک دعا ایک فریاد۔۔ آپکی یاد اور بس آپ 🌹
میرا جنون میرا سکون بس آپ اور بس آپ 🌹
🌹🌹Z❤️B

FARIS_KHAN786
 

ساری دنیا کی رواجوں سے بغاوت کی تھی
تم کو یاد ہے جب میں نے محبت کی تھی
اسکو رازدان سمجھ کر بتایا تھا حال۔۔۔۔۔۔دل
پھر اس شخص نے مجھ سے عداوت کی تھی
جب تیری یادوں نے آنکھوں کو بیگویا تھا
میں نے اک نام کی تسبیح پہ تلاوت کی تھی
اسکو چھوڑ کے ہنستے ہوئے گھر آکر۔۔۔۔۔۔
اتنا روئے تھے کہ آنکھوں نے شکایت کی تھی
میرے اجھڑنے کا سبب جب بھی کسی نے پوچھا
میں نے بس اتنا بتایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محبت کی تھی
🌹🌹Z🌹B

FARIS_KHAN786
 

ابھی جو لوٹ کر تم ہمارے در پہ آئے ہو۔یہا تم سے کہہ دیا کس نے؟؟
کہ تم بن رہ نہیں سکتے۔۔یہ دکھ ہم سہہ نہیں سکتے۔
کہا تم سے یہ کس نے۔؟کہ تم بن ہم بہت رویئے
کہ راتوں کو نہیں سویئے۔۔تو سن لو غور سے
جاناں۔۔
اگر بیتے ہوئے لمحوں کو
پھر واپس بلانا ہے
تمھاری زندگی میں پھر
ہمیں واپس آنا ہے۔۔مجھے افسوس ہے جاناں۔
کہ تم مایوس لوٹو گے
اگر تم جاننا چاہو۔۔کہ کیوں ایسا کیا ہم نے۔
یہ دکھ کیوں سہہ لیا ہم نے۔
تو سن لو غور سے جانا۔۔پرانے عہدہ رفتہ کی۔روایت توڑ دی ہم نے۔
محبت چھوڑ دی ہم نے۔
محبت چھوڑ دی ہم نے۔
محبت چھوڑ دی ہمنے
😔
🌹🌹🌹Z🌹🌹🌹B.
شب بخیر

Sad Poetry image
F  : Ahmad shiaib . -